کشمیر ڈیجیٹل

شاندار بولنگ

دوسرا ٹیسٹ : آسٹریلیا کی شاندار بولنگ، بنگلادیش مشکلات کا شکار

سڈنی : آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں بنگلادیش کی پوری ٹیم آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک کی شاندار بولنگ کے سامنے صرف 64 رنز پر پویلین لوٹ گئی۔ گریٹ بیریئر ریف ارینا، میکے میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، جو […]

دوسرا ٹیسٹ : آسٹریلیا کی شاندار بولنگ، بنگلادیش مشکلات کا شکار Read More »

حنیف عباسی

وزیر ریلوے حنیف عباسی کا وزیراعظم کی ہدایت پر 2 ٹرینیں بحال کرنے کا اعلان

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے مزید دو ٹرینیں بحال کرنے کا اعلان کردیا۔ موہنجو دڑو ٹرین 15 ستمبر سے بحال ہوگی وزیر ریلوے کے مطابق موہنجو دڑو ٹرین کو 15 ستمبر سے دوبارہ بحال کردیا جائے گا۔ ٹرین کی بحالی کے لیے متعلقہ انتظامیہ کو ضروری

وزیر ریلوے حنیف عباسی کا وزیراعظم کی ہدایت پر 2 ٹرینیں بحال کرنے کا اعلان Read More »

طلال چوہدری

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی طبیعت ٹھیک اور وہ صحتمند ہیں، طلال چوہدری

وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی صحت کے معاملے پر ہمدردی حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ نجی ٹی وی چینل میں گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے دعویٰ کیا کہ بانی پی ٹی آئی کی طبیعت ٹھیک ہے

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی طبیعت ٹھیک اور وہ صحتمند ہیں، طلال چوہدری Read More »

تنظیم نو

ڈسکوز میں بڑا فیصلہ ، حکومت نے تنظیم نو کی منظوری دے دی

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس ہوا، جس میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کی تنظیم نو کے پہلے مرحلے کے منصوبے کی منظوری دے دی گئی۔ ڈسکوز کے اثاثے پاور ہولڈنگ کمپنی منتقل ہوں گے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ بجلی کی

ڈسکوز میں بڑا فیصلہ ، حکومت نے تنظیم نو کی منظوری دے دی Read More »

شہزادہ

26 سالہ کلیمنٹ کو شہزادہ لورینٹ نے اپنا بیٹا تسلیم کرلیا

بیلجیئم کے شاہی خاندان میں ایک غیر معمولی پیشرفت سامنے آئی ہے جہاں سابق کار سیلز مین 26 سالہ کلیمنٹ وینڈن کرک ہوو کو ڈی این اے ٹیسٹ کے ذریعے نسبت ثابت ہونے کے بعد شہزادہ لورینٹ نے قانونی طور پر اپنا بیٹا اور وارث تسلیم کرلیا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے

26 سالہ کلیمنٹ کو شہزادہ لورینٹ نے اپنا بیٹا تسلیم کرلیا Read More »

آزادکشمیر : وزارت عظمیٰ مسلم لیگ ن کیلئے چیلنج ،وزیراعظم پراتفاق نہ ہوسکا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر میں حکومت سازی کا معاملہ،وزیراعظم کا معاملہ لٹک گیا،مسلم لیگ ن کیلئے آزاد کشمیر کی وزارت عظمیٰ کے امیدوار پر اتفاق رائے بڑا چیلنج بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف تاحال وزیراعظم آزاد کشمیر کے امیدوار کے نام پر حتمی فیصلہ نہیں کر سکے تاہم مشاورت جاری ہے۔ مسلم لیگ ن کی

آزادکشمیر : وزارت عظمیٰ مسلم لیگ ن کیلئے چیلنج ،وزیراعظم پراتفاق نہ ہوسکا Read More »

آزادکشمیر: مون سون بارشیں، 13افراد جاں بحق، 60مکان تباہ،ایس ڈی ایم اے

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر میں مون سون بارشوں کے باعث تباہی ، ہلاکتیں ، متعدد مکانات زمین بوس، ایس ڈی ایم اے نے رپورٹ جاری کردی۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (ایس ڈی ایم اے) رپورٹ کے مطابق آزادکشمیر میں مون سون بارشوں کے دوران 7 افراد زخمی ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق شدید بارشوں کے باعث60مکانات

آزادکشمیر: مون سون بارشیں، 13افراد جاں بحق، 60مکان تباہ،ایس ڈی ایم اے Read More »

ہالن شمالی میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق، 6 شدید زخمی

کہوٹہ (کشمیر ڈیجیٹل): ضلع حویلی کے علاقے ہالن شمالی میں ایک گاڑی خوفناک حادثے کا شکار ہو کر گہری کھائی میں جاگری، جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 6 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:ایکشن کمیٹی نئی حکومت کیلئے چیلنج، الیکشن میں پیپلزپارٹی کولیول پلیئنگ فیلڈ نہیں دی گئی،فیصل راٹھور

ہالن شمالی میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق، 6 شدید زخمی Read More »

مکہ دفاعی معاہدہ : پاکستان کی اسٹریٹجک، سفارتی کامیابی،امریکی جریدے کا اعتراف

نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل)معروف امریکی جریدے فارن پالیسی ان فوکس (ایف پی آئی ایف) نے مکہ باہمی دفاعی معاہدے کو پاکستان کیلئے اسٹریٹجک وسعت، سفارتکاری اثر اور علاقائی توازن کا ذریعہ قرار دیدیا۔ ایف پی آئی ایف میں شائع ایک مضمون میں کہا گیا ہے کہ مکہ معاہدہ بدلتے مشرق وسطیٰ میں علاقائی طاقتوں کے بڑھتے

مکہ دفاعی معاہدہ : پاکستان کی اسٹریٹجک، سفارتی کامیابی،امریکی جریدے کا اعتراف Read More »

ایکشن کمیٹی نئی حکومت کیلئے چیلنج، الیکشن میں پیپلزپارٹی کولیول پلیئنگ فیلڈ نہیں دی گئی،فیصل راٹھور

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا کہ آزادکشمیر کے عام انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کو لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں دی گئی۔ مسلم لیگ (ن) کو کامیاب کرانے کیلئے تمام حربے استعمال کئے گئے۔ نئی آزاد کشمیر حکومت کیلئے سب سے بڑا چیلنج جوائنٹ عوامی

ایکشن کمیٹی نئی حکومت کیلئے چیلنج، الیکشن میں پیپلزپارٹی کولیول پلیئنگ فیلڈ نہیں دی گئی،فیصل راٹھور Read More »