عمران خان کو قید تنہائی میں رکھنے کے الزامات مسترد،ملاقاتوں کو سیاسی پیغام رسائی کیلئے استعمال نہیں کیا جا سکتا،وزارت اطلاعات
حکومت پاکستان نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے اہل خانہ اور پارٹی کی طرف سے ان الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا کہ انہیں ظلم، ذہنی اذیت، قید تنہائی اور طبی غفلت کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ واشنگٹن پوسٹ کے مطابق وزارت اطلاعات نے ایسوسی ایٹڈ پریس کو ایک […]









