نادرا نے ریئل ٹائم شناختی کارڈ مانیٹرنگ ایپ متعارف کروا دی
قومی ڈیٹا بیس اور رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں کے لیے ریئل ٹائم شناختی کارڈ مانیٹرنگ ایپ متعارف کروا دی ہے، جس کا مقصد شہریوں کو ان کی شناختی معلومات پر زیادہ کنٹرول فراہم کرنا ہے۔ اس ایپ کے ذریعے شہری اب اپنے قومی شناختی کارڈ کے ڈیٹا کے استعمال کی نگرانی کر سکیں گے، […]
نادرا نے ریئل ٹائم شناختی کارڈ مانیٹرنگ ایپ متعارف کروا دی Read More »









