کشمیر ڈیجیٹل

ڈڈیال:پی ٹی آئی رہنما طیب انصاری کا بیٹا عمران قتل،ملزم گرفتار

ڈڈیال (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیرڈڈیال سے ایک انتہائی افسوسناک اور لرزہ خیز واقعہ سامنے آیا ہے جہاں قتل کی سنگین واردات نے پورے علاقے کو سوگوار کر دیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق پی ٹی آئی کے مرکزی راہنما طیب انصاری کے بیٹے اور تحصیل پریس کلب ڈڈیال کے ممبر کے بھائی عمران انصاری کو قتل کر […]

ڈڈیال:پی ٹی آئی رہنما طیب انصاری کا بیٹا عمران قتل،ملزم گرفتار Read More »

جاں بحق

ملک بھر میں بارش و برفباری، حادثات میں 2 افراد جان کی بازی ہار گئے

ملک کے مختلف بالائی اور میدانی علاقوں میں شدید بارش، برفباری اور تیز ہواؤں کے باعث نظامِ زندگی بری طرح متاثر ہو گیا ہے۔ خراب موسم کے نتیجے میں سڑکیں بند، ٹریفک کی روانی متاثر اور متعدد مقامات پر حادثات پیش آئے ہیں، جن میں 2 افراد جاں بحق جبکہ درجنوں زخمی ہونے کی اطلاعات

ملک بھر میں بارش و برفباری، حادثات میں 2 افراد جان کی بازی ہار گئے Read More »

وادی لیپہ

وادی لیپہ ، گھر کی چھت گرنے کے باعث اہل خانہ معجزانہ طور پر محفوظ رہے

لیپہ (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) وادی لیپہ میں شدید برف باری کے دوران ایک خوفناک حادثہ پیش آیا جب یونین کونسل بنے مولہ کے گاؤں انٹلیاں میں رہائش پذیر شاہد ولد نورزمان کے گھر کی چھت اچانک گر گئی ۔ تاہم خوش قسمتی سے گھر کی نچلی منزل میں موجود تمام اہلِ خانہ محفوظ رہے اور

وادی لیپہ ، گھر کی چھت گرنے کے باعث اہل خانہ معجزانہ طور پر محفوظ رہے Read More »

برف باری

خوبصورت سیاحتی مقام پیر چناسی میں شدید برف باری کے باعث 10سیاح پھنس گئے

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد اور اس کے گردونواح میں گزشتہ رات سے جاری شدید برف باری کے باعث معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہو گئے ہیں ۔ شہر کے مضافاتی علاقوں میں سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ ہو گیا ہے جبکہ بلند و بالا پہاڑی علاقوں میں برف کی

خوبصورت سیاحتی مقام پیر چناسی میں شدید برف باری کے باعث 10سیاح پھنس گئے Read More »

برفباری

ضلع حویلی اورگردونواح میں برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری

فارورڈ کہوٹہ (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)ضلع حویلی میں شدید سردی کی لہر کے ساتھ صبح تقریباً 4 بجے سے ضلعی ہیڈکوارٹر اور گردونواح میں برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے ۔ تازہ اطلاعات کے مطابق اب تک مختلف علاقوں میں 5 سے 6 انچ تک برف پڑ چکی ہے، جس کے باعث نظامِ زندگی

ضلع حویلی اورگردونواح میں برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری Read More »

اوورسیز

اوورسیز پاکستانیوں کو گاڑی کی خرید و فروخت میں بڑی سہولت دینے کا فیصلہ

لاہور (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)صوبائی حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں کو گاڑی کی خرید و فروخت اور ٹرانسفر کے عمل میں بڑی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اب بیرونِ ملک مقیم پاکستانی پاک آئی ڈی ایپ کے ذریعے بائیو میٹرک تصدیق کے ساتھ گاڑی کی خریداری اور منتقلی کر سکیں گے ۔ ذرائع کے

اوورسیز پاکستانیوں کو گاڑی کی خرید و فروخت میں بڑی سہولت دینے کا فیصلہ Read More »

برفباری

آزاد کشمیر میں برفباری کے باعث بجلی کا طویل بریک ڈاؤن، شہری مشکلات کا شکار

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد اور اس کے گردونواح میں گزشتہ رات سے تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ بلند و بالا پہاڑوں پر شدید برفباری ہو رہی ہے ۔ پیرچناسی، کوہِ مکڑا اور کوہِ پیرہاسی مار سمیت بالائی علاقوں میں برفباری کے باعث درجہ حرارت منفی میں چلا گیا ہے

آزاد کشمیر میں برفباری کے باعث بجلی کا طویل بریک ڈاؤن، شہری مشکلات کا شکار Read More »

آزادکشمیر کے پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی، متعدد رابطہ سڑکیں بند،مظفرآباد شہر میں 10سال بعد برفباری

اسلام آباد:آزادکشمیر سمیت ملک کے کئی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ جاری ہے، آزادکشمیر میں برفباری کے باعث کئی رابطہ سڑکیں بند ہونے سے نظام زندگی مفلوج ہوگیا ہے ، پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ رات بھر جاری رہا جبکہ مظفرآباد شہر میں بھی 10سال بعد برفباری ہوئی ہے ذرائع کے

آزادکشمیر کے پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی، متعدد رابطہ سڑکیں بند،مظفرآباد شہر میں 10سال بعد برفباری Read More »

امریکی فوج ایران کی جانب روانہ،بحری جنگی جہاز اور طیارے شامل

امریکا نے ایران کی جانب بڑی فورس روانہ کردی جس میں جنگی بحری جہاز اور طیارے شامل ہیں۔ ائیر فورس ون میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ ہماری بڑی فورس ایران کی جانب رواں دواں ہیں، بہت سے جہاز ایران کی طرف جا رہے ہیں اور ہم ایران کے قریب

امریکی فوج ایران کی جانب روانہ،بحری جنگی جہاز اور طیارے شامل Read More »

وزیراعظم اپوزیشن لیڈر کی ملاقات،چیف الیکشن کمشنر کیلئے 3رکنی پینل پر اتفاق

مظفرآباد:آزاد کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور سے اپوزیشن لیڈروصدر مسلم لیگ ن آزادکشمیر شاہ غلام قادر نے ایوان وزیراعظم میں اہم ملاقات کی ۔ پی آئی ڈی سے جاری پریس ریلیز کے مطابق  ملاقات کے دوران چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے حوالے سے مشاورت کو حتمی شکل دی گئی۔ یاد رہے کہ وزیراعظم

وزیراعظم اپوزیشن لیڈر کی ملاقات،چیف الیکشن کمشنر کیلئے 3رکنی پینل پر اتفاق Read More »