کشمیر ڈیجیٹل

احسن رشید ڈار نے محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کی لاقانونیت بے نقاب کردی

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)سیکرٹریٹ ایکشن کمیٹی کے سابق چیئر مین و مرکزی سیکرٹری اطلاعات پاسبان وطن پاکستان پارٹی احسن رشید ڈار نے اپنی پریس کانفرنس میں محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی لاقانونیت کو شدید تنقید کا نشانہ بنادیا۔ احسن رشید ڈار ہوئے کہا کہ آزاد کشمیر میں اداروں کی تباہی کا بنیادی ذمہ دار سروسز […]

احسن رشید ڈار نے محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کی لاقانونیت بے نقاب کردی Read More »

غلام اللہ اعوان

افواج پاکستان کی کامیاب پالیسی سے بھارت پر لرزا طاری ہے ،غلام اللہ اعوان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)بھارت کی چیخیں یہ بتا رہی ہیں کہ افواج پاکستان کے فیصلے درست سمت میں ہیں۔پاک فوج کا کردار قابل تحسین ، دشمن کے دلوں پرآج بھی لرزا طاری ہے ۔ان خیالات کا اظہار معروف قانون دان غلام اللہ اعوان ایڈووکیٹ نے کشمیر ڈیجیٹل کے پروگرام میں سید غلام رضا کاظمی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ غلام

افواج پاکستان کی کامیاب پالیسی سے بھارت پر لرزا طاری ہے ،غلام اللہ اعوان Read More »

چلاس، تانگیر لرک میں مکان گرنے سے 4 افراد جاں بحق، 2 زخمی

گلگت (کشمیر ڈیجیٹل)چلاس کے علاقے تانگیر لرک میں برفباری کے باعث مکان گر گیا جس سے ایک ہی خاندان کے چارافراد جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:افغانستان : بارش اور برفباری،61 افرادجاں بحق، 50 مکان تباہ حادثہ مقامی وقت کے مطابق صبح پیش آیا جب مکان کا ایک حصہ اچانک

چلاس، تانگیر لرک میں مکان گرنے سے 4 افراد جاں بحق، 2 زخمی Read More »

وزارتِ اطلاعات

پیکا کا پہلا سرکاری اورحتمی نتیجہ، وفاقی وزیر عطاء تارڑ کا ایمان مزاری کی سزا پر ردعمل

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو عدالتی سزا ملنے کے بعد انس ملک کے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئےسماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس اکاونٹ پر لکھا کہ ’’پیکا کا پہلا سرکاری اور حتمی نتیجہ‘‘ انہوں نے مزید لکھا کہ ’’اللہ سے ڈرنا چاہئے‘‘۔ As you sow,

پیکا کا پہلا سرکاری اورحتمی نتیجہ، وفاقی وزیر عطاء تارڑ کا ایمان مزاری کی سزا پر ردعمل Read More »

ایمان مزاری ،ہادی علی چٹھہ کو 17، 17 سال قید ،تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے متنازع ٹوئٹس کیس میں تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی کو مجموعی طور پر 17، 17 سال قید کی سزا سنادی۔ ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے متنازع ٹویٹس کیس کا مختصر فیصلہ سنایا۔ 22 صفحات پر مشتمل

ایمان مزاری ،ہادی علی چٹھہ کو 17، 17 سال قید ،تفصیلی فیصلہ جاری Read More »

ایمان زینب مزاری کے ریاست مخالف ٹوئٹس کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل )ریاست مخالف ٹوئٹس کیس میں اسلام آباد کی عدالت نے ایمان زینب مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی کو دس ، دس سال قید کی سزا سنادی گئی ہے ۔ ایمان مزاری اور ہادی علی پر پی ٹی ایم، ودیگر کالعدم تنظیموں کا ایجنڈا پھیلانے کا الزام تھاملزمان پر ریاستی اداروں کیخلاف

ایمان زینب مزاری کے ریاست مخالف ٹوئٹس کی تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

متنازعہ ٹوئٹ کیس:ایمان زینب مزاری اور ہادی چٹھہ کو 10، 10 سال قید کی سزا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)نیشنل سائبر کرائم ایجنسی نے 22 اگست 2025 کو ایمان زینب مزاری اور ہادی علی چٹھہ کیخلاف پی ای سی اے 2016 کی دفعات 9، 10، 11 اور 26-A کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔۔ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو 10 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ایمان مزاری

متنازعہ ٹوئٹ کیس:ایمان زینب مزاری اور ہادی چٹھہ کو 10، 10 سال قید کی سزا Read More »

کیل سیری میں جھولا پل گرنے سے علاقہ محصور، عوام شدید مشکلات کا شکار

کیل سیری کے علاقے میں جھولا پل گرنے کے واقعے نے مقامی آبادی کو شدید مشکلات سے دوچار کر دیا ہے۔ متاثرہ افراد کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ نہایت افسوسناک ہے، جس کے بعد علاقے میں آمد و رفت مکمل طور پر بند ہو چکی ہے۔ پل کے گرنے سے روزمرہ زندگی بری طرح

کیل سیری میں جھولا پل گرنے سے علاقہ محصور، عوام شدید مشکلات کا شکار Read More »

پاک فوج کے تعاون سے شاہ کوٹ میں فری میڈیکل کیمپ، جدید علاج کی سہولیات فراہم

ضلع ہیڈکواٹر آٹھمقام کے نواحی علاقے آر سی گراؤنڈ شاہ کوٹ میں 25 جنوری بروز اتوار فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جائے گا۔ یہ کیمپ پاک فوج کے تعاون سے قائم کیا جا رہا ہے اور اس کا مقصد وادی نیلم بھر سے مختلف امراض کا شکار افراد کو طبی سہولیات فراہم کرنا ہے۔

پاک فوج کے تعاون سے شاہ کوٹ میں فری میڈیکل کیمپ، جدید علاج کی سہولیات فراہم Read More »

بالائی علاقوں میں برفباری کے بعد رابطہ سڑکیں بحال کرنے کا عمل شروع، درجنوں افراد ریسکیو

مظفر آباد: ملک کے مختلف علاقوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج ہوگیا۔ بالائی علاقوں میں کئی فٹ برف پڑنے کے باعث رابطہ سڑکیں بند ہوگئیں، تاہم پاک فوج اور ضلعی انتظامی اداروں کی بروقت کارروائیوں سے درجنوں افراد کو ریسکیو کر لیا گیا۔ ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ تھمنے

بالائی علاقوں میں برفباری کے بعد رابطہ سڑکیں بحال کرنے کا عمل شروع، درجنوں افراد ریسکیو Read More »