افتخار گیلانی سے متعلق سوشل میڈیا خبروں کی تردید: نواز شریف سے ملاقات کا دعویٰ بے بنیاد
آزاد کشمیر میں بیرسٹر افتخار گیلانی سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کو قریبی ذرائع نے مکمل طور پر بے بنیاد اور من گھڑت قرار دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے ملاقات کی غرض سے انہیں لاہور طلب کیے جانے کی افواہوں میں کوئی […]
افتخار گیلانی سے متعلق سوشل میڈیا خبروں کی تردید: نواز شریف سے ملاقات کا دعویٰ بے بنیاد Read More »









