نوازشریف کا شاہ غلام قادر سے ٹیلیفونک رابطہ،سپیکر،ڈپٹی سپیکر، کابینہ کیلئے امیدواروں کے ناموں پرغور
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)سابق وزیراعظم وصدر پاکستان مسلم لیگ ن نواز شریف کاشاہ غلام قادر سے ٹیلی فونک رابطہ، آزادکشمیر میں حکومت سازی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم وصدر مسلم لیگ میاں نوازشریف نے شاہ غلام قادر کیساتھ سپیکر وڈپٹی سپیکر آزادکشمیر سمیت اہم وزارتوں کیلئے ممکنہ امیدواروں کے ناموں پر […]









