ہماری دفاعی صلاحیتیں اور عزم وقت کی کسوٹی پر ثابت شدہ ہیں، خواجہ آصف
وفاقی وزیر خواجہ آصف نے سوشل میڈیاپر جاری اپنے ایک بیان میں پاکستان کی دفاعی صلاحیتوں اور خارجہ پالیسی کے حوالے سے اہم موقف اپنایا ہے۔ خواجہ محمد آصف نے کہا کہ ہماری دفاعی صلاحیتیں اور عزم وقت کی کسوٹی پر ثابت شدہ اور غیر متنازع ہیں۔ انھوں نے اس بات پر زور دیا کہ […]
ہماری دفاعی صلاحیتیں اور عزم وقت کی کسوٹی پر ثابت شدہ ہیں، خواجہ آصف Read More »









