افغان عوام سے کوئی اختلاف نہیں،ہماری کارروائیاں دہشتگردوں کیخلاف ہیں،سینئر اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار
راولپنڈی :سینئر اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار کا کہنا تھا کہ افغان طالبان کو یہ فیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں یا اپنی سرزمین سے سرگرم دہشت گرد گروہوں کے ساتھ ہے ان کا کہنا تھا کہ ہمارا افغان عوام سے کوئی اختلاف نہیں؛ ہماری کارروائیاں صرف اُن خوارجی عناصر اور اُن کے […]









