کشمیر ڈیجیٹل

آپریشن غضب للحق: بگرام ایئربیس پر پاکستانی کارروائی میں ہینگر اور ویئر ہاؤسز تباہ، سیٹلائٹ تصاویر سامنے آگئیں

افغان طالبان کی بلا اشتعال جارحیت کے خلاف پاکستان کی بھرپور زمینی اور فضائی کارروائیاں جاری ہیں۔ معروف امریکی جریدے نیویارک ٹائمز نے بھی آپریشن ’’غضب للحق‘‘ میں پاکستان کی بڑی کامیابی کی تصدیق کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق، پاکستان نے آپریشن کے دوران افغانستان کے اہم ترین بگرام ایئربیس کو کامیابی سے نشانہ […]

آپریشن غضب للحق: بگرام ایئربیس پر پاکستانی کارروائی میں ہینگر اور ویئر ہاؤسز تباہ، سیٹلائٹ تصاویر سامنے آگئیں Read More »

اقوام متحدہ اجلاس: کشمیری وفد کامقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر عالمی کارروائی کا مطالبہ

جنیوا میں 4 مارچ 2026 کو انسانی حقوق کے ہائی کمشنر کی بریفنگ پر اقوام متحدہ کی 61 ویں انسانی حقوق کونسل میں عام بحث کے دوران، کشمیری نمائندوں نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی بگڑتی ہوئی صورت حال پر فوری بین الاقوامی کارروائی کا متفقہ مطالبہ پیش کیا ہے۔ وفد نے

اقوام متحدہ اجلاس: کشمیری وفد کامقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر عالمی کارروائی کا مطالبہ Read More »

پاک افغان سرحد پر بلوچستان میں پاکستان کی ’’سخت جوابی کارروائی‘‘ متعدد مقامات پر وسیع فوجی آپریشن

سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان آرمی نے 3 اور 4 مارچ کی درمیانی شب پاک افغان سرحد سے ملحقہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر جوابی فوجی کارروائی کا آغاز کیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی ان مبینہ ٹھکانوں اور پوسٹوں کے خلاف کی جا رہی ہے جو کالعدم عناصر

پاک افغان سرحد پر بلوچستان میں پاکستان کی ’’سخت جوابی کارروائی‘‘ متعدد مقامات پر وسیع فوجی آپریشن Read More »

الیکشن کمیشن ، 13 بلدیاتی نشستوں پرضمنی الیکشن کا شیڈول جاری

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں و کشمیر جسٹس (ر) غلام مصطفیٰ مغل کی زیر صدارت آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ممبر الیکشن کمیشن سید نظیر الحسن گیلانی، سیکرٹری الیکشن کمیشن راجہ محمد شکیل خان سمیت دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں بلدیاتی

الیکشن کمیشن ، 13 بلدیاتی نشستوں پرضمنی الیکشن کا شیڈول جاری Read More »

لنڈی کوتل: پاکستان آرمی آرٹلری کی بڑی کامیابی، کمانڈر ٹی ٹی اے جلال آباد قہرمان ہلاک

لنڈی کوتل (کشمیرڈیجیٹل)پاکستان آرمی نے اپنی تازہ ترین کارروائی میں ایک اہم کامیابی حاصل کی جس میں جلال آباد کے مشہور طالبان کمانڈر قہرمان اپنے ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگئے۔ یہ کارروائی لنڈی کوتل کے علاقے میں انجام دی گئی جہاں پاک فوج نے شدت پسندوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:کشمیرڈویژن: تمام

لنڈی کوتل: پاکستان آرمی آرٹلری کی بڑی کامیابی، کمانڈر ٹی ٹی اے جلال آباد قہرمان ہلاک Read More »

مقبوضہ کشمیر: تمام سرکاری و نجی اسکول 7 مارچ 2026 تک بند رکھنے کا اعلان

کشمیر ڈویژن میں تمام سرکاری اور نجی طور پر تسلیم شدہ تعلیمی اداروں کو 7 مارچ 2026 تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مقبوضہ جموں وکشمیر میں حالیہ احتجاج کے پیش نظرمتعلقہ حکام کی جانب سے باقاعدہ ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ مزید یہ بھی پڑھیں:ایپل آئی فون ’’17 ای‘‘متعارف،قیمت اور فیچر

مقبوضہ کشمیر: تمام سرکاری و نجی اسکول 7 مارچ 2026 تک بند رکھنے کا اعلان Read More »

آپریشن غضب للحق جاری، ننگرہار خوگانی بیس تباہ،طالبان خارجیوں کا جینا محال

افغانستان کے اندر پاکستانی سکیورٹی فورسز کی دبنگ کارروائیاں جاری۔۔!افغان طالبان کی بلااشتعال جارحیت کا مؤثر اندار میں جواب جاری،، پاک فوج طالبان خارجیوں کے ٹھکانوں کے پرخچے اڑانے میں مصروف۔ آپریشن غضب للحق جاری،پاکستانی سکیورٹی فورسز نے ننگرہار خوگانی بیس تباہ کردی گئی۔۔!سیکیورٹی فورسز نے طالبان خارجیوں کا جینا محال کردیا،، افغان طالبان اور

آپریشن غضب للحق جاری، ننگرہار خوگانی بیس تباہ،طالبان خارجیوں کا جینا محال Read More »

آزادکشمیر : حکومت نے 200اساتذہ کی ترقی کی منظوری دیدی،نوٹیفکیشن جاری

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)حکومت آزادکشمیر نے200مدرسین کی ٹائم اسکیل کے تحت ترقی کی منظوری دیدی۔ وزیر تعلیم سکولز دیوان علی خان چغتائی کی سربراہی میں محکمہ تعلیم سکولز آزاد کشمیر نے زیر التواء مدرسین کے کیسز کو یکسو کرتے ہوئے اہم محکمانہ پیشرفت کی ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:مغربی بنگال :بھارتی پولیس کا مسلم نوجوان پر

آزادکشمیر : حکومت نے 200اساتذہ کی ترقی کی منظوری دیدی،نوٹیفکیشن جاری Read More »

پاکستان نیوی کا مستقل کمیشن آفیسر کی بھرتیوں کا باقاعدہ اعلان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاک بحریہ میں مستقل کمیشن آفیسر کی بھرتی، آزاد کشمیر کے نوجوانوں کیلئے سنہری موقع لہروں پر حکمرانی کا خواب، وردی کا وقار اور وطن کی خدمت کا اعزاز، اب سب کچھ ایک قدم کی دوری پر۔ آزاد کشمیر کے باہمت اور غیور نوجوانوں کے لیے ایک بار پھر دروازے کھل گئے ہیں۔ پاکستان

پاکستان نیوی کا مستقل کمیشن آفیسر کی بھرتیوں کا باقاعدہ اعلان Read More »

مظفرآباد: وراثتی فراڈ بے نقاب، ڈسٹرکٹ جج کا سخت حکم، پولیس کو فوجداری کارروائی کا حکم

مظفرآباد: ڈسٹرکٹ جج مظفرآباد فاروق محمود نے وراثتی تنازعہ سے متعلق ایک اہم اور دور رس اثرات کے حامل فیصلے میں مبینہ دھوکہ دہی اور عدالت کو گمراہ کرنے کے معاملے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے پولیس کو فوجداری کارروائی کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ مقدمہ بعنوان ریشم جان بنام حسنین علی

مظفرآباد: وراثتی فراڈ بے نقاب، ڈسٹرکٹ جج کا سخت حکم، پولیس کو فوجداری کارروائی کا حکم Read More »