سول ڈیفنس ٹیم کی بروقت کارروائی،بم برآمد،نیلم ویلی کو بڑی تباہی سے بچالیا
نیلم (کشمیر ڈیجٹل سے)محکمہ سول ڈیفنس ضلع نیلم نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دریائے نیلم کے کنارے پڑا مشتبہ بم تحویل میں لے کر محفوظ مقام پر منتقل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر خواجہ خالد محمود کی ہدایت پر بم ڈسپوزل کمانڈر (ر) صوبیدار چوہدری محمد اشرف نے اپنی ٹیم کے ہمراہ شہریوں […]
سول ڈیفنس ٹیم کی بروقت کارروائی،بم برآمد،نیلم ویلی کو بڑی تباہی سے بچالیا Read More »









