کشمیر ڈیجیٹل

آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں ڈیجیٹل کنیکٹیوٹی کی جانب اہم پیش رفت: ایس سی او کا بڑا منصوبہ

مظفرآباد/گلگت: آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں ڈیجیٹل کنیکٹیوٹی کے فروغ کے لیے ایک بہت بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ اسپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن (ایس سی او) کے تحت دور دراز علاقوں میں تیز ترین 4 جی سروس کی فراہمی کا کام تیزی سے جاری ہے۔ ایس سی او کی جانب سے گلگت بلتستان اور […]

آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں ڈیجیٹل کنیکٹیوٹی کی جانب اہم پیش رفت: ایس سی او کا بڑا منصوبہ Read More »

ایران نے امریکا سے مذاکرات کا دروازہ بند نہیں کیا: وزارتِ خارجہ کے بیان کی نئی اور اہم تشریح

تہران/اسلام آباد: ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ مذاکرات کے حوالے سے جاری قیاس آرائیوں نے اس وقت نئی جہت اختیار کر لی ہے جب ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان کے حالیہ بیان کا ایک مختلف اور مثبت مفہوم سامنے آیا ہے۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے ان بیانات کے برعکس، جن میں کہا

ایران نے امریکا سے مذاکرات کا دروازہ بند نہیں کیا: وزارتِ خارجہ کے بیان کی نئی اور اہم تشریح Read More »

رفاقت گجر قتل کیس کا ڈراپ سین: ‘قاتل گھر میں ہے’، پولیس نے گتھی سلجھا لی

حویلی: ضلع حویلی کے مشہورِ زمانہ رفاقت گجر قتل کیس کا بالآخر ڈراپ سین ہو گیا ہے۔ پولیس نے انتہائی نفاست اور پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ تفتیش مکمل کرتے ہوئے اصل قاتل کو مقتول کے اپنے ہی گھر سے گرفتار کر لیا ہے، جس نے نہ صرف اقبالِ جرم کر لیا بلکہ آلہ قتل

رفاقت گجر قتل کیس کا ڈراپ سین: ‘قاتل گھر میں ہے’، پولیس نے گتھی سلجھا لی Read More »

مذاکرات کو شدید دھچکا: ایران کا امریکا کے ساتھ دوسرے دور میں شامل ہونے سے باضابطہ انکار

تہران/اسلام آباد: مشرقِ وسطیٰ میں امن کے قیام کی کوششوں کو اس وقت شدید دھچکا لگا جب ایران نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے دوسرے دور میں شامل نہ ہونے کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے دو ٹوک اعلان کر دیا ہے کہ دوسرے دور کے مذاکرات

مذاکرات کو شدید دھچکا: ایران کا امریکا کے ساتھ دوسرے دور میں شامل ہونے سے باضابطہ انکار Read More »

امریکا، ایران جنگ: 50 دنوں میں دُنیا کو صرف تیل کی مد میں 50 بلین ڈالر کا ٹیکا

عالمی مارکیٹ: ایران میں تقریباً 50 دن قبل شروع ہونے والی جنگ اور حالیہ بحران نے عالمی توانائی کی مارکیٹ کو جدید تاریخ کے سب سے بڑے دھچکے سے دوچار کر دیا ہے۔ رائٹرز اور عالمی تجزیہ کاروں کے اعداد و شمار کے مطابق اس عرصے کے دوران اب تک 50 بلین ڈالر سے زیادہ

امریکا، ایران جنگ: 50 دنوں میں دُنیا کو صرف تیل کی مد میں 50 بلین ڈالر کا ٹیکا Read More »

بنوں میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن: فتنہ الخوارج کے 2 انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی/بنوں: پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں ایک کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران فتنہ الخوارج کے 2 انتہائی اہم اور مطلوب دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ یہ کارروائی 19 اپریل 2026 کو دہشت گردوں کی موجودگی کی

بنوں میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن: فتنہ الخوارج کے 2 انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک Read More »

مذاکرات میدانِ جنگ کا تسلسل: ایران کا امریکا کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنے کا فیصلہ

تہران/اسلام آباد: ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے اعلان کیا ہے کہ ایران نے امریکا کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ ہم موجودہ مذاکرات کو میدانِ جنگ کا تسلسل سمجھتے ہیں۔ قطری ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ

مذاکرات میدانِ جنگ کا تسلسل: ایران کا امریکا کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنے کا فیصلہ Read More »

بجلی کے بڑے بحران کا خدشہ: پاور ڈویژن کا ہنگامی خط منظرعام پر آگیا

اسلام آباد: ملک میں بڑھتی ہوئی گرمی اور بجلی کی طلب میں غیر معمولی اضافے کے باعث پاور ڈویژن نے پیٹرولیم ڈویژن کو ہنگامی بنیادوں پر ایل این جی کے 4 کارگوز فراہم کرنے کی درخواست کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاور ڈویژن کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے

بجلی کے بڑے بحران کا خدشہ: پاور ڈویژن کا ہنگامی خط منظرعام پر آگیا Read More »

آزادکشمیر میں مالیاتی بحران: اربوں کے ترقیاتی منصوبے کھٹائی میں پڑ گئے

مظفرآباد(مسعودعباسی): آزادکشمیر میں نئے تعلیمی پیکیج، فی حلقہ 30 کلو میٹر سڑکوں کی تعمیر اور محکمہ صحت عامہ کے لیے مشینری کی خریداری کے منصوبوں کو بڑا دھچکا لگا ہے۔ محکمہ مالیات نے ان تمام منصوبوں کے لیے فنڈز کی فراہمی سے معذرت کر لی ہے، جس کے بعد ان اہم منصوبوں کا مستقبل غیر

آزادکشمیر میں مالیاتی بحران: اربوں کے ترقیاتی منصوبے کھٹائی میں پڑ گئے Read More »

ٹرمپ

اسلام آباد مذاکرات میں معاہدہ نہ کیا تو پورا ایران تباہ ہو جائے گا،ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر ایران نے اسلام آباد مذاکرات میں معاہدہ نہ کیا تو ہم پورے ایران کے پاور پلانٹس اور پلوں کو نشانہ بنائیں گے اور ایران کو تباہ کردیا جائیگا۔ فاکس نیوز کے مطابق امریکی صدر نے انٹرویو میں بتا یا گیا بتایا کہ خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف

اسلام آباد مذاکرات میں معاہدہ نہ کیا تو پورا ایران تباہ ہو جائے گا،ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی Read More »