غریب کیلئے مشکلات، امیروں کیلئے سہولیات ، طاہر کھوکھر کی حکومتی پالیسیوں پر سخت تنقید
مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) سابق وزیر سیاحت، ٹرانسپورٹ و کھیل محمد طاہر کھوکھر نے موجودہ حکومتی پالیسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ حکمران طبقہ عوام کو کفایت شعاری کا درس دیتا ہے مگر خود شاہانہ طرزِ زندگی اپنائے ہوئے ہے، جو کھلا تضاد اور عوام کے ساتھ ناانصافی ہے ۔ تفصیلات […]
غریب کیلئے مشکلات، امیروں کیلئے سہولیات ، طاہر کھوکھر کی حکومتی پالیسیوں پر سخت تنقید Read More »









