کشمیر ڈیجیٹل

آزاد کشمیر بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی، نیا کرایہ نامہ جاری

مظفرآباد: حکومتِ پاکستان کی جانب سے ڈیزل کی قیمتوں میں حالیہ کمی کے ثمرات عوام تک پہنچانے کے لیے چیئرمین آزاد کشمیر ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں نظرثانی کر کے نیا کرایہ نامہ جاری کر دیا ہے۔ ڈیزل کی قیمت میں 32.13 روپے فی لیٹر کمی کے تناسب سے تمام روٹس کے […]

آزاد کشمیر بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی، نیا کرایہ نامہ جاری Read More »

آزاد کشمیر میں ماتحت عدلیہ کے 22 جوڈیشل آفیسران کے تبادلے، نوٹیفکیشن جاری

مظفرآباد: چیف جسٹس عدالتِ عالیہ آزاد جموں و کشمیر کی منظوری سے ماتحت عدلیہ میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔ رجسٹرار ہائی کورٹ راجہ شمریز خان کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مجموعی طور پر 22 جوڈیشل آفیسران کو تبدیل کیا گیا ہے، جن میں

آزاد کشمیر میں ماتحت عدلیہ کے 22 جوڈیشل آفیسران کے تبادلے، نوٹیفکیشن جاری Read More »

سہنسہ پوٹھہ پلتھیاں کے مقام پر ہائی ایس کو ہولناک حادثہ، ایک شخص جاں بحق، متعدد زخمی

سہنسہ: سہنسہ کوٹلی پنڈی مین شاہراہ پر پوٹھہ پلتھیاں کے مقام پر ایک افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے، جہاں مسافروں سے بھری ٹیوٹا ہائی ایس بے قابو ہو کر حادثے کا شکار ہوگئی۔ اس واقعے کے نتیجے میں ایک مسافر کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ 12 سے زائد افراد زخمی ہوئے

سہنسہ پوٹھہ پلتھیاں کے مقام پر ہائی ایس کو ہولناک حادثہ، ایک شخص جاں بحق، متعدد زخمی Read More »

ہائی کورٹ آزاد کشمیر کا بڑا فیصلہ، ممبر الیکشن کمیشن کی تقرری کے خلاف رٹ خارج

مظفرآباد: ہائی کورٹ آزاد جموں و کشمیر نے ممبر الیکشن کمیشن سید نذیر الحسن گیلانی کی تقرری کو چیلنج کرنے والی رٹ پٹیشن کو خارج کر دیا ہے۔ چیف جسٹس ہائی کورٹ جسٹس سردار لیاقت حسین شاہین اور جسٹس چوہدری خالد رشید پر مشتمل دو رکنی بینچ نے اس اہم کیس کی سماعت مکمل کرنے

ہائی کورٹ آزاد کشمیر کا بڑا فیصلہ، ممبر الیکشن کمیشن کی تقرری کے خلاف رٹ خارج Read More »

نیلم: سرگن لیساں میں نالے میں گرنے سے دو خواتین جاں بحق، ایک کی نعش نکال لی گئی

نیلم : وادی نیلم کے علاقے سرگن لیساں میں ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں دو خواتین گھر واپس جاتے ہوئے اچانک نالے میں گر گئیں۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی مقامی افراد اور پولیس نے بڑے پیمانے پر امدادی کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یہ حادثہ اس وقت پیش

نیلم: سرگن لیساں میں نالے میں گرنے سے دو خواتین جاں بحق، ایک کی نعش نکال لی گئی Read More »

میرپور ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، سابق ممبر اسمبلی ناصر حسین ڈار کا اسٹیٹ سبجیکٹ چیلنج

میرپور: ہائی کورٹ آزاد جموں و کشمیر نے سابق ممبر اسمبلی ناصر حسین ڈار کے اسٹیٹ سبجیکٹ کو چیلنج کرنے کے حوالے سے دائر رٹ پٹیشن کو باقاعدہ سماعت کے لیے منظور کر لیا ہے۔ عدالت نے اس اہم معاملے پر تمام متعلقہ فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 27 اپریل کو طلب کر لیا

میرپور ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، سابق ممبر اسمبلی ناصر حسین ڈار کا اسٹیٹ سبجیکٹ چیلنج Read More »

آزاد کشمیر ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ترقیاتی فنڈز کی تقسیم کے خلاف بلدیاتی نمائندگان کی رٹ خارج

مظفرآباد: ہائی کورٹ آزاد جموں و کشمیر نے ترقیاتی فنڈز کی تقسیم کے حساس معاملے پر بلدیاتی نمائندگان کی جانب سے دائر رٹ پٹیشن پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے اسے خارج کر دیا ہے۔ جسٹس سید شاہد بہار اور جسٹس چوہدری خالد رشید پر مشتمل ڈویژنل بینچ نے مقدمہ بعنوان سردار جاوید شریف و دیگر

آزاد کشمیر ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ترقیاتی فنڈز کی تقسیم کے خلاف بلدیاتی نمائندگان کی رٹ خارج Read More »

فیلڈ مارشل عاصم منیر امریکا ایران امن مذاکرات بچانے کیلئے سرگرم ہیں: برطانوی جریدہ

کراچی: چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر اس وقت امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والے مذاکرات کو مکمل طور پر ختم ہونے سے بچانے کے لیے بھرپور کوششیں کر رہے ہیں۔ برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز کی ایک حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستانی فوج کے سربراہ اس وقت دونوں

فیلڈ مارشل عاصم منیر امریکا ایران امن مذاکرات بچانے کیلئے سرگرم ہیں: برطانوی جریدہ Read More »

آزاد کشمیر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، گریڈ 1 تا 15 کی بھرتیوں پر عائد پابندی ختم

مظفرآباد: سپریم کورٹ آف آزاد جموں و کشمیر کے فل بینچ نے سرکاری ملازمتوں اور تعلیمی اداروں میں داخلوں کے حوالے سے ہائی کورٹ کے اوپن میرٹ کے فیصلے کو بحال رکھا ہے۔ عدالتِ عظمیٰ نے تمام محکمہ جات میں گریڈ 1 تا 15 کی تقرریوں کے خلاف جاری حکمِ امتناعی کو ختم کرتے ہوئے

آزاد کشمیر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، گریڈ 1 تا 15 کی بھرتیوں پر عائد پابندی ختم Read More »

موسم

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں ایک بار پھر موسم نے شدت اختیار کر لی ہے اور اپریل کے آخری ایام میں گرمی کی لہر واضح طور پر بڑھتی جائے گی ۔ محکمہ موسمیات اور مختلف موسمی رپورٹس کے مطابق آج بھی پاکستان کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، جبکہ

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان Read More »