مہنگائی

اوپن مارکیٹ میں ،گھی 540 اور کنگ آئل 5954 روپے فی کلو فروخت

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل) ایران ، امریکہ جنگ کے بعد دنیا بھر میں مہنگائی کا طوفان، اشیائے خوردونوش پر بھی جنگ کے اثرات مرتب ہونے لگے

پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتیں بلند ترین سطح پرپہنچ گئیں، گھی اور آئل عام عوام کی پہنچ سے دور ہوگیا۔

مزید یہ بھی پڑھیںں:کراچی :بنیان مرصوص کا پہلا جشن، 800 سے زائدسکرینز پر معرکہ حق کی گونج

لاہور کی اوپن مارکیٹ میں درجہ اول گھی 590 اورکوکنگ آئل 595 روپے فی کلوگرام میں فروخت ہورہاہے۔

لاہور میں درجہ دوم گھی 540 اور سوم 470 روپے فی کلوگرام میں فروخت ہورہاہے۔دوسری طرف نجی کمپنیوں نے آٹے کی قیمتوں میں کمی کردی پانچ کلو آٹے کا تھیلا 70 سے 100 روپے تک سستاہوگیا۔

مزید یہ بھی پڑھیں:اپنی چھت، اپنا گھر’ پروگرام،مزید 12 ہزار خاندانوں کو بلاسود قرضہ دینے کا فیصلہ

ڈیپارٹمنٹل سٹورزپر 5 کلوگرام آٹے کا تھیلا 790 روپے کا مل رہاہے جبکہ چھوٹے سٹورز پر 5 کلوگرام آٹے کا تھیلا 830 روپے کا فروخت کیا جارہاہے۔

Scroll to Top