کشمیر ڈیجیٹل

باغ ، حویلی میں افسوسناک واقعات، ایس پی ریاض مغل کا بڑا انکشاف

باغ(کشمیر ڈیجیٹل نیوز )رفاقت گجر قتل کیس ،حقیقی بھائی قاتل نکلا ،ایس پی باغ ریاض مغل نے جدید طریقہ تفتیش کے ذریعے قاتل کو گرفتار کر کے آلہ قتل برآمد کر لیا۔ ایس پی باغ نے اپنے 7 ماہ کے مختصر عرصے میں 4 اندھے قتل ٹریس کئے ، منشیات فروش بھاگنے پر مجبور ہو […]

باغ ، حویلی میں افسوسناک واقعات، ایس پی ریاض مغل کا بڑا انکشاف Read More »

آزاد کشمیر میں عام انتخابات جولائی میں ہوں گے، التواء کی افواہیں بے بنیاد ہیں: چیف الیکشن کمشنر

مظفرآباد: چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں و کشمیر، جسٹس (ر) غلام مصطفیٰ مغل نے ٹی وی جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ریاست میں عام انتخابات جولائی کے مہینے میں منعقد ہوں گے۔ انہوں نے واضح کیا کہ انتخابات کے التواء سے متعلق تمام افواہیں بے بنیاد ہیں اور تیاریاں

آزاد کشمیر میں عام انتخابات جولائی میں ہوں گے، التواء کی افواہیں بے بنیاد ہیں: چیف الیکشن کمشنر Read More »

بڑالی ڈیم سانحہ: تین روز بعد کمسن بچی کی لاش نکال لی گئی

کوٹلی: آزاد کشمیر کے علاقے کوٹلی میں واقع بڑالی ڈیم میں تین روز قبل پیش آنے والے افسوسناک واقعے کا المناک اختتام ہو گیا۔ ڈیم میں ڈوب جانے والی کمسن لڑکی کی لاش بالآخر ریسکیو ٹیموں نے برآمد کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق، ریسکیو 1122 اور مقامی غوطہ خوروں نے مسلسل تین روز تک

بڑالی ڈیم سانحہ: تین روز بعد کمسن بچی کی لاش نکال لی گئی Read More »

شاہ غلام قادرنے آزاد کشمیر حکومت پر فنڈز اور کارکردگی پر سخت سوالات اٹھا دیے

نیلم (کشمیر ڈیجیٹل): صدر پاکستان مسلم لیگ ن و اپوزیشن لیڈر آزاد کشمیر شاہ غلام قادر نے کہا ہے کہ حکومت آزاد کشمیر نے گزشتہ روز عوام کو گمراہ کرنے کے لیے ایک شوشہ چھوڑایا کہ حکومت پاکستان نے فنڈز روک دئیے۔ انہوں نے حکومت آزاد کشمیر سے سوال کیا کہ اگر حکومت پاکستان نے

شاہ غلام قادرنے آزاد کشمیر حکومت پر فنڈز اور کارکردگی پر سخت سوالات اٹھا دیے Read More »

عدالت العالیہ آزاد کشمیر: بلدیاتی نمائندگان کے اختیارات اور فنڈز کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل): عدالت العالیہ آزاد کشمیر میں بلدیاتی نمائندگان کی طرف سے فنڈز اور اختیارات کی تقسیم کے حوالے سے دائر اہم رٹ پٹیشن پر محفوظ شدہ فیصلہ کل سنایا جائے گا۔ یہ پٹیشن سردار جاوید شریف اور دیگر کی جانب سے ممبران اسمبلی کے خلاف دائر کی گئی تھی۔ اس اہم کیس میں

عدالت العالیہ آزاد کشمیر: بلدیاتی نمائندگان کے اختیارات اور فنڈز کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا Read More »

سپریم کورٹ آزاد کشمیر کوٹہ کیسز سے متعلق اپیلوں کی سماعت کل کرےگی

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل): سپریم کورٹ آف آزاد جموں و کشمیر کا فل بینچ سرکاری ملازمتوں میں کوٹہ سسٹم کے خاتمے سے متعلق دائر 17 مختلف اپیلوں پر کل مورخہ 23 اپریل کو اہم سماعت کرے گا۔ ان اپیلوں کو قانونی اور عوامی حلقوں میں انتہائی اہمیت دی جا رہی ہے کیونکہ اس کیس کے فیصلے

سپریم کورٹ آزاد کشمیر کوٹہ کیسز سے متعلق اپیلوں کی سماعت کل کرےگی Read More »

سپریم کورٹ آزاد کشمیر کا بڑا فیصلہ: چوہدری مقبول گجر بحیثیت رکن اسمبلی بحال

مظفرآباد: سپریم کورٹ آف آزاد جموں و کشمیر نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری محمد مقبول گجر کو بحیثیت رکن آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی بحال کر دیا ہے۔ عدالتِ عظمیٰ کے اس حالیہ فیصلے کے بعد ان کی رکنیت دوبارہ بحال ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق، پاکستان تحریک انصاف کے

سپریم کورٹ آزاد کشمیر کا بڑا فیصلہ: چوہدری مقبول گجر بحیثیت رکن اسمبلی بحال Read More »

بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا،عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے سخت لہجے میں خبردار کیا ہے کہ پاکستان بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا بھرپور اور فیصلہ کن جواب دے گا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کی مکاری اب دنیا کے سامنے مکمل طور پر بے نقاب ہو چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس

بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا،عطا اللہ تارڑ Read More »

نئے وفاقی بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے کی تجویز، بی آئی ایس پی وظیفے میں اضافے کا امکان

اسلام آباد: نئے مالی سال 2026-27 کا وفاقی بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کیے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ حکومتی حلقوں کے مطابق اس بار بجٹ کی تیاری خاص طور پر بین الاقوامی مالیاتی تقاضوں کے تحت کی جا رہی ہے تاکہ معاشی استحکام حاصل کیا جا سکے۔ ذرائع کا

نئے وفاقی بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے کی تجویز، بی آئی ایس پی وظیفے میں اضافے کا امکان Read More »

پاک فوج کا شاندار کارنامہ، معرکہ حق کی گونج سال بعد بھی برقرار، بھارت ہر محاذ پر ناک آئوٹ

اسلام آباد: پاکستان کی جانب سے شروع کیے گئے آپریشن ’’بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص‘‘ کو آج ایک سال مکمل ہو گیا ہے۔ یہ آپریشن اس وسیع تر تنازع کا حصہ ہے جسے انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (ISPR) نے ’’معرکۂ حق‘‘ کا نام دیا تھا۔ یہ مہم 22 اپریل سے 10 مئی 2025 تک جاری رہی اور اسے

پاک فوج کا شاندار کارنامہ، معرکہ حق کی گونج سال بعد بھی برقرار، بھارت ہر محاذ پر ناک آئوٹ Read More »