کشمیر ڈیجیٹل

میرپور منگلہ ڈیم متاثرین کا دیرینہ خواب پورا، وزیراعظم آزاد کشمیر کی موجودگی میں آلاٹمنٹ آرڈرز کی تقسیم

میرپور : وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کے دورہ میرپور کے دوسرے روز نیو سٹی میرپور میں ایک عظیم الشان جلسہ عام منعقد ہوا۔ یہ جلسہ وزیر فزیکل پلاننگ اینڈ ہاؤسنگ، چوہدری یاسر سلطان کی دعوت پر متاثرین میرپور منگلہ ڈیم کے ذیلی کنبہ جات کے آلاٹمنٹ آرڈرز کی تقسیم کے حوالے سے منعقد […]

میرپور منگلہ ڈیم متاثرین کا دیرینہ خواب پورا، وزیراعظم آزاد کشمیر کی موجودگی میں آلاٹمنٹ آرڈرز کی تقسیم Read More »

نئے مالی سال 27-2026 کے بجٹ کی تیاریاں؛ تاجر برادری نے حکومت کو اہم تجاویز پیش کر دیں

اسلام آباد: حکومتِ پاکستان کی جانب سے نئے مالی سال 27-2026 کے وفاقی بجٹ کی تیاریاں تیز کر دی گئی ہیں۔ اس سلسلے میں تاجر برادری نے اپنی اہم بجٹ تجاویز حکومت کے ساتھ شیئر کر دی ہیں، جن میں آٹو موبائل سیکٹر کی بحالی اور درآمدی ڈیوٹی میں کمی جیسے انقلابی اقدامات کی سفارش

نئے مالی سال 27-2026 کے بجٹ کی تیاریاں؛ تاجر برادری نے حکومت کو اہم تجاویز پیش کر دیں Read More »

ناظم اعلیٰ محکمہ جنگلات کو دھمکیاں دینے کا معاملہ، ضلعی انتظامیہ اور پولیس متحرک

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں محکمہ جنگلات کے ناظم اعلیٰ کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کے واقعے پر ضلعی انتظامیہ اور پولیس حرکت میں آگئی ہے۔ اس حوالے سے وقار شیخ نامی شخص کے خلاف ایس ایس پی مظفرآباد کو باقاعدہ درخواست جمع کرا

ناظم اعلیٰ محکمہ جنگلات کو دھمکیاں دینے کا معاملہ، ضلعی انتظامیہ اور پولیس متحرک Read More »

پاکستان کی کامیاب ثالثی، ایم وی توسکا کے 22 ارکان کو آج ایران بھیجا جائے گا

اسلام آباد: مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے خاتمے اور پاکستان کی بھرپور سفارتی کوششوں کے نتیجے میں ایک غیر معمولی پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کی باضابطہ طور پر پاکستان نے تصدیق کر دی ہے۔ اس اقدام سے امریکا اور ایران میں اعتمادی سازی میں اضافہ ہوگا اور پیچیدہ مسائل حل کرنے میں

پاکستان کی کامیاب ثالثی، ایم وی توسکا کے 22 ارکان کو آج ایران بھیجا جائے گا Read More »

زلزلے

اسلام آباد اور شمالی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 5.2 ریکارڈ

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور اس کے گردونواح سمیت پاکستان کے شمالی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، جس کے باعث شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل

اسلام آباد اور شمالی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 5.2 ریکارڈ Read More »

آزاد کشمیر الیکشن کمیشن کا بڑا اقدام، شفاف ووٹر لسٹوں کی تیاری کیلئے خصوصی کمیٹی تشکیل

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے شفاف، درست اور عوام دوست ووٹر لسٹوں کی تیاری کو یقینی بنانے کے لیے ایک خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ یہ کمیٹی ابتدائی انتخابی فہرستوں میں نئے ووٹوں کے اندراج، غیر ضروری ناموں کے اخراج اور کوائف کی درستگی کے عمل کو مزید مؤثر اور سہل

آزاد کشمیر الیکشن کمیشن کا بڑا اقدام، شفاف ووٹر لسٹوں کی تیاری کیلئے خصوصی کمیٹی تشکیل Read More »

پاکستان کی کامیاب ثالثی، امریکا نے ضبط شدہ ایرانی جہاز عملے سمیت پاکستان کے حوالے کر دیا

اسلام آباد: پاکستان کی کامیاب ثالثی کے نتیجے میں امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی میں بڑی کمی آئی ہے اور امریکی افواج نے قبضے میں لیے گئے ایرانی جہاز ’توسکا‘ کو عملے سمیت پاکستان کے حوالے کر دیا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے ترجمان کیپٹن ٹم ہاکنز نے اس بات کی

پاکستان کی کامیاب ثالثی، امریکا نے ضبط شدہ ایرانی جہاز عملے سمیت پاکستان کے حوالے کر دیا Read More »

ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کی صبح سے آبنائے ہرمز میں جہازوں کی نقل و حرکت بحال کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ اپنے سوشل میڈیا ترتھ پرکہا کہ دنیا کےکچھ ممالک نے ہم سے اپنے جہاز نکالنےکیلئے مدد مانگی، امریکا پیر کی صبح آبنائے ہرمز میں پھنسے جہازوں کو آزاد

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا Read More »

پشاور زلمی

پی ایس ایل 11 فائنل: پشاور زلمی نے حیدر آباد کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے فائنل میں پشاور زلمی نے حیدرآباد کنگزمین کو 5 وکٹوں سےشکست دے کر دوسری مرتبہ چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا ۔ زلمی نے 8 سال بعد ٹائٹل دوبارہ جیتا ہے ۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے اختتامی میچ میں  حیدرآباد  کی جانب سے دیے

پی ایس ایل 11 فائنل: پشاور زلمی نے حیدر آباد کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی Read More »

فلاح پارٹی

پاکستان کے بغیر کشمیر کی آزادی ممکن نہیں : چیئرمین پاکستان فلاح پارٹی رمضان مغل

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان فلاح پارٹی کے چیئرمین محمد رمضان مغل ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ اہل کشمیر اپنے حقوق کے حصول اور مقبوضہ کشمیر کی آزادی کی منزل پاکستان کے تعاون اور مدد سے پا سکتے ہیں ۔ مہاجرین کی نشستیں ختم کرنا مسئلہ کشمیر سے دستبرداری کرنے کے مترادف ہو گا ۔ ان

پاکستان کے بغیر کشمیر کی آزادی ممکن نہیں : چیئرمین پاکستان فلاح پارٹی رمضان مغل Read More »