الیکشن کمیشن : انتخابی فہرستوں کی نظرثانی کا نیا شیڈول جاری
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) الیکشن کمیشن آزادکشمیر نے ایک بار پھر انتخابی فہرستوں کی نظرثانی کا نیا شیڈول جاری کردیا۔ آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے انتخابی فہرستوں (الیکٹورل رولز 2022) کی نظرثانی، ترمیم اور درستگی کے لیے نیا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مختلف مراحل کی تکمیل کیلئے تاریخوں میں […]
الیکشن کمیشن : انتخابی فہرستوں کی نظرثانی کا نیا شیڈول جاری Read More »








