کشمیر ڈیجیٹل

پیپلز پارٹی

ن لیگ کا پارلیمانی بورڈ پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کیلئے سہولت کار ثابت ہو سکتا ہے : سیاسی تجزیہ کار

مظفرآباد : آزاد کشمیر کی سیاسی صورتحال کے حوالے سے جاری سیاسی تجزیوں میں کہا جا رہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ کی جانب سے بعض حلقوں میں کیے گئے ٹکٹ فیصلے پاکستان پیپلز پارٹی کیلئے انتخابی طور پر فائدہ مند ثابت ہو سکتے ہیں ۔ مختلف حلقوں میں اُمیدواروں کے انتخاب […]

ن لیگ کا پارلیمانی بورڈ پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کیلئے سہولت کار ثابت ہو سکتا ہے : سیاسی تجزیہ کار Read More »

لطیف اکبر

مظفرآباد : چوہدری لطیف اکبر سے ایوان صدر میں شوکت جاوید میر کی اہم ملاقات

مظفرآباد( کشمیر ڈیجیٹل )قائمقام صدر ریاست سینئر پارلیمنٹرین پیپلز پارٹی کی پارلیمانی بورڈ کے ممبر چوہدری لطیف اکبر سے ایوان صدر میں ترجمان وزیراعظم آزاد کشمیر شوکت جاوید میر نے اہم ملاقات کی ۔ دونوں رہنماؤں نے ملاقات میں تحریک آزادی کشمیر کی تازہ ترین صورتحال ، چیف آف ڈیفنس فورسز حافظ سید عاصم منیر

مظفرآباد : چوہدری لطیف اکبر سے ایوان صدر میں شوکت جاوید میر کی اہم ملاقات Read More »

فوزیہ حبیب

صدر خواتین ونگ پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر فوزیہ حبیب کا بالائی نیلم وادی کا دورہ

نیلم (کشمیر ڈیجیٹل)صدر خواتین ونگ پاکستان پیپلز پارٹی آزادجموں و کشمیر فوزیہ حبیب نے بالائی وادی نیلم کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے مختلف مقامات پر خواتین کارکنان سے ملاقاتیں اور تنظیمی میٹنگز کیں ۔ اس موقع پر پی پی پی کی مقامی قیادت اور کارکن خواتین کی بڑی تعداد بھی موجود تھی ۔ شاردا

صدر خواتین ونگ پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر فوزیہ حبیب کا بالائی نیلم وادی کا دورہ Read More »

مذاکرات کا دوسرا دور، وزیر داخلہ محسن نقوی اہم پیغام لے کر ایران پہنچ گئے

تہران(کشمیر ڈیجیٹل)ایران امریکا مذاکرات کے اگلے دور کی کوششیں جاری ہیں اور اس سلسلے میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اہم دورے پر ایران پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اہم پیغام لےکر ایران گئے ہیں ۔ محسن نقوی ایرانی قیادت سے اہم ملاقاتیں۔ مزید یہ بھی پڑھیں:بی ایل اے کی

مذاکرات کا دوسرا دور، وزیر داخلہ محسن نقوی اہم پیغام لے کر ایران پہنچ گئے Read More »

بی ایل اے کی اندرونی لڑائی شدید:سوشل میڈیا ہولڈرباہوٹ بلوچ کا بھائی حیات خان قتل

کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی بی ایل اے میں اندرونی لڑائی شدت اختیار کر گئی ۔ شدید اندرونی رنجش نے تشدد کی شکل اختیار کر لی۔ بی ایل اے کی اندرونی لڑائی کے باعث بی ایل اے کا شوشل میڈیا ہولڈرباہوٹ بلوچ کے بڑے بھائی حیات خان کو ٹارگٹ کر کے قتل کر دیا گیا ہے۔

بی ایل اے کی اندرونی لڑائی شدید:سوشل میڈیا ہولڈرباہوٹ بلوچ کا بھائی حیات خان قتل Read More »

پیرچناسی روڈ پر ٹریفک کا المناک حادثہ، ایک شخص جاں بحق، 2 افراد زخمی

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)مظفرآبادکے پہاڑی علاقے پیرچناسی روڈ پر ٹریفک کا المناک حادثہ، ایک شخص جاں بحق، دو زخمی ہوگئے ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں 51 سالہ راجہ سعید عمر موقع پر جاں بحق ہوگئے۔زخمیوں میں 51 سالہ ہارون رشید عمر اور 62 سالہ عبدالحق مغل شامل ہیں۔ مزید یہ بھی پڑھیں:2 روپے کو ایک

پیرچناسی روڈ پر ٹریفک کا المناک حادثہ، ایک شخص جاں بحق، 2 افراد زخمی Read More »

وادی لیپہ: جنت النظیر محرومیوں کی گرفت میں

تحریر۔ عبدالصبور اعوان وادی لیپہ، جسے فطرت نے اپنے حسن کے تمام رنگوں سے نوازا ہے، واقعی “جنت النظیر” کہلانے کی حقدار ہے۔ بلند و بالا پہاڑ، گھنے جنگلات، ٹھنڈے اور میٹھے پانی کے چشمے—یہ منظر دل کو موہ لیتا ہے۔ 45 ہزار سے زائد نفوس پر مشتمل یہ وادی نہ صرف قدرتی حسن کا

وادی لیپہ: جنت النظیر محرومیوں کی گرفت میں Read More »

وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور۔۔۔۔عہدِنو کا کرشماتی معمار(قسط: 2)

تحریر: ظہیرایوب راٹھور تھکے ہارے موسموں، پژمردہ فضاؤں اور زخم خوردہ امیدوں کے درمیان اگر کوئی ایک ایسی شخصیت ابھر آئے جو صرف زبان سے نہیں بلکہ اپنے عمل سے یقین دلائے۔ جو صرف نعرہ نہ دے بلکہ تاریخ کے سینے پر نقوش ثبت کرے اور جو صرف حکمران نہ ہو بلکہ اجتماعی دل کی

وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور۔۔۔۔عہدِنو کا کرشماتی معمار(قسط: 2) Read More »

جہازرانی کا تحفظ ناگزیر ،پاکستان کی ثالثی کی حمایت کرتے ہیں،فیصل بن فرحان

ریاض (کشمیر ڈیجیٹل)سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے بین الاقوامی گزرگاہوں میں جہاز رانی کی آزادی کی حفاظت کی ضرورت پر دوبارہ زور دیا ہے۔ انہوں نے آبنائے ہرمز میں صورتحال کو 28 فروری سے پہلے کی حالت پر واپس لانے کی ضرورت کا بھی کہا۔شہزادہ فیصل نے امریکہ اور ایران کے درمیان

جہازرانی کا تحفظ ناگزیر ،پاکستان کی ثالثی کی حمایت کرتے ہیں،فیصل بن فرحان Read More »

ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل طلب، سپارکو کی پیشگوئی

ملک بھر میں مذہبی عقیدت و احترام سے منائے جانے والے عظیم تہوار عیدالاضحیٰ کی تاریخ کا فیصلہ کرنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اہم ترین اجلاس کل طلب کر لیا گیا ہے۔ ترجمان وزارتِ مذہبی امور کے مطابق یہ اجلاس کل 17 مئی بروز اتوار بمطابق 29 ذیقعدہ کو منعقد ہوگا، جس

ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل طلب، سپارکو کی پیشگوئی Read More »