‘پاکستان کی سفارت کاری قابلِ تحسین ہے’، امریکی کانگریس پاکستان کاکس کا وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سے اظہارِ تشکر
امریکی کانگریس کے اہم رکن اور کانگریس پاکستان کاکس کے شریک چیئرمین جیک برگمین نے وزیراعظم پاکستان اور فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کو ایک باقاعدہ مکتوب ارسال کیا ہے ۔ اس خط میں انہوں نے امریکہ اور ایران کے مابین جاری امن مذاکرات میں پاکستان کی قیادت کے تعمیری اور کلیدی کردار پر دونوں […]








