کشمیر ڈیجیٹل

ووٹر

نیلم میں ووٹر فہرستوں کی تصدیق کل ہوگی : چوہدری اقبال حسن

نیلم (کشمیر ڈیجیٹل) ڈپٹی کمشنر نیلم چوہدری اقبال حسن کے دفتر سے جاری ہونے والی ایک اہم پریس ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات 2026 کی تیاریوں کے سلسلے میں ضلع نیلم کے دونوں انتخابی حلقوں کی ووٹر فہرستیں جدید سافٹ فارم پر مکمل طور پر تیار کر لی […]

نیلم میں ووٹر فہرستوں کی تصدیق کل ہوگی : چوہدری اقبال حسن Read More »

سلہٹ ٹیسٹ میں پاکستانی بیٹنگ لائن کی ناقص کارکردگی،232 رنز پر آل آؤٹ

بنگلہ دیش کے خلاف سلہٹ میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن پاکستانی کرکٹ ٹیم کی بیٹنگ لائن ایک مرتبہ پھر ریت کی دیوار ثابت ہوئی۔ خراب تکنیک کے باعث پاکستانی بلے باز شدید ہدفِ تنقید بنے ہوئے ہیں اور سوشل میڈیا پر کپتان کو گھر جانے کے مشورے دیے جا رہے ہیں۔ دوسرے

سلہٹ ٹیسٹ میں پاکستانی بیٹنگ لائن کی ناقص کارکردگی،232 رنز پر آل آؤٹ Read More »

بجلی کے بلز میں فی یونٹ کتنا ٹیکس وصول کیا جاتا ہے؟ چونکا دینے والے حقائق سامنے آگئے

پاکستان میں بجلی کے بلوں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور ان میں شامل ٹیکسوں کے حوالے سے چونکا دینے والے حقائق سامنے آگئے ہیں۔ اسلام آباد سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے توانائی کے شعبے کو ٹیکس وصولی کے ایک اضافی ذریعے کے طور

بجلی کے بلز میں فی یونٹ کتنا ٹیکس وصول کیا جاتا ہے؟ چونکا دینے والے حقائق سامنے آگئے Read More »

جہلم ویلی کی سیاست میں بڑی تبدیلی، غزالہ اشرف کا بڑا فیصلہ

جہلم ویلی کے سیاسی میدان سے ایک بہت بڑی خبر سامنے آئی ہے۔ علاقے کی معروف اور سرگرم سیاسی شخصیت غزالہ اشرف نے جماعت اسلامی کو خیرباد کہنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ غزالہ اشرف نے ساون کی سیاست میں ہلچل مچاتے ہوئے اپنی درجنوں خواتین سپورٹرز کے ہمراہ جماعت اسلامی کی بنیادی رکنیت

جہلم ویلی کی سیاست میں بڑی تبدیلی، غزالہ اشرف کا بڑا فیصلہ Read More »

بہروپیوں سے ہوشیار! ٹوئٹر پر ایک اور حسینہ کا اکاؤنٹ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کا نکلا

آن لائن دنیا میں پاکستان کے حق میں آواز اٹھانے کا ناٹک کرنے والا ایک اور مشکوک ٹوئٹر (ایکس) اکاؤنٹ بے نقاب ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق “عائشہ آفاق” کے نام اور ufaq_RM@ ہینڈل سے چلنے والا یہ اکاؤنٹ دراصل بھارتی خفیہ ایجنسی ‘را’ کی سرپرستی میں چلنے والے ایک منظم پروپیگنڈا نیٹ ورک

بہروپیوں سے ہوشیار! ٹوئٹر پر ایک اور حسینہ کا اکاؤنٹ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کا نکلا Read More »

عید الاضحیٰ :موٹر وے پر قربانی کے جانور لے جانے والی گاڑیوں پر مکمل پابندی

موٹر ویز کے سینٹرل ریجن کے ترجمان نے عید الاضحیٰ کے پیشِ نظر ایک اہم اور بڑے فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ عید کے دوران موٹر وے پر قربانی کے جانور لے جانے والی تمام گاڑیوں کے داخلے پر مکمل طور پر پابندی عائد ہوگی۔ کسی بھی ایسی گاڑی کو موٹر

عید الاضحیٰ :موٹر وے پر قربانی کے جانور لے جانے والی گاڑیوں پر مکمل پابندی Read More »

بھارتی آرمی چیف کے اشتعال انگیز بیان پر پاک فوج کا کرّارا جواب

بھارتی فوج کے سربراہ (آرمی چیف) کی جانب سے ایک حالیہ انٹرویو میں پاکستان کے خلاف دیے گئے انتہائی زہریلے اور اشتعال انگیز بیان پر پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے سخت اور دندان شکن ردِعمل جاری کیا ہے۔ ترجمان افواجِ پاکستان نے بھارتی عسکری قیادت کے مضحکہ خیز دعوؤں

بھارتی آرمی چیف کے اشتعال انگیز بیان پر پاک فوج کا کرّارا جواب Read More »

آلو، بینگن یا مولی پر بھی الیکشن لڑنا پڑا تو لڑیں گے اور سرپرائز پلس دیں گے، سردار عبد القیوم نیازی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آزاد کشمیر نے پارٹی رجسٹریشن کے حوالے سے الیکشن کمیشن کے حالیہ فیصلے کو مکمل طور پر غیر آئینی اور غیر جمہوری قرار دے دیا ہے۔ پونچھ سے کشمیر ڈیجیٹل کے نمائندے کے مطابق، پارٹی قیادت نے اس فیصلے کو ماننے سے انکار کرتے ہوئے انصاف کے حصول کے

آلو، بینگن یا مولی پر بھی الیکشن لڑنا پڑا تو لڑیں گے اور سرپرائز پلس دیں گے، سردار عبد القیوم نیازی Read More »

الیکشن کمیشن آزاد کشمیر نے تحریک انصاف کی رجسٹریشن بلاجواز مسترد کردی، بیرسٹر گوہر خان کا الزام

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے الیکشن کمیشن آزاد کشمیر کے خلاف شکایتوں کے انبار لگا دیے ہیں۔ انہوں نے واضح طور پر کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آزاد کشمیر کی جانب سے تحریک انصاف کی رجسٹریشن کو مکمل طور پر بلاجواز مسترد کر دیا گیا ہے۔ چیئرمین پی

الیکشن کمیشن آزاد کشمیر نے تحریک انصاف کی رجسٹریشن بلاجواز مسترد کردی، بیرسٹر گوہر خان کا الزام Read More »

اجلاس

ذوالحجہ کا چاند دیکھنےکیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

ذوالحجہ 1447 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اہم اجلاس آج کراچی میں طلب کر لیا گیا ہے ۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق اجلاس محکمہ موسمیات کراچی کے دفتر میں منعقد ہوگا، جہاں مختلف علاقوں سے موصول ہونے والی شہادتوں اور موسمی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا ۔ اجلاس

ذوالحجہ کا چاند دیکھنےکیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا Read More »