کشمیر ڈیجیٹل

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کے روح پرور اجتماعات، ملکی استحکام و خوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں

ملک بھر میں آج عید الاضحیٰ مذہبی عقیدت، جوش و خروش اور روایتی جذبے کے ساتھ منائی جارہی ہے۔ دن کا آغاز ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں، قصبوں، دیہات اور گلی محلوں میں نمازِ عید کے بڑے بڑے اجتماعات سے ہوا جہاں لاکھوں فرزندانِ اسلام نے اللہ تعالیٰ کے حضور سجدہ شکر ادا کیا۔ […]

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کے روح پرور اجتماعات، ملکی استحکام و خوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں Read More »

مسئلہ کشمیر کو فوری اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے،اسحاق ڈار

نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے مشرق وسطیٰ کے موجودہ بحران میں کشیدگی کم کرنے اور سفارت کاری کے فروغ پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں پائیدار امن کے لیے تحمل اور مذاکرات ہی واحد راستہ ہیں۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں بین الاقوامی امن و سلامتی سے

مسئلہ کشمیر کو فوری اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے،اسحاق ڈار Read More »

اے ایمان والو! تقویٰ اختیار کرو، جن قوموں نے ظلم اور ناشکری کی ان سے نعمتیں چھین لی گئیں، خطبہ حج

ارضِ مقدس میں حج کا رکنِ اعظم ’وقوفِ عرفہ‘ عقیدت و احترام کے ساتھ ادا کیا جا رہا ہے، جہاں دنیا بھر سے آئے ہوئے لاکھوں عازمینِ حج کا ایک عظیم اور ایمان افروز اجتماع ہے۔ اس مبارک اور مقدس موقع پر میدانِ عرفات میں واقع تاریخی مسجدِ نمرہ سے خطبہِ حج دیا گیا، جس

اے ایمان والو! تقویٰ اختیار کرو، جن قوموں نے ظلم اور ناشکری کی ان سے نعمتیں چھین لی گئیں، خطبہ حج Read More »

ہائی کورٹ آزاد کشمیر کا محکمہ فزیکل پلاننگ اینڈ ہاؤسنگ میں عارضی تقرریوں پر حکم امتناعی جاری

ہائی کورٹ آزاد کشمیر نے محکمہ فزیکل پلاننگ اینڈ ہاؤسنگ میں گریڈ 14 کی مختلف کیڈرز کی 23 آسامیوں پر ہونے والی عارضی تقرریوں کے سلیکشن پراسیس کے خلاف بڑا فیصلہ سناتے ہوئے حکم امتناعی جاری کر دیا ہے۔ عدالت نے رٹ پٹیشن کو باقاعدہ سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے تمام تر انتخابی عمل

ہائی کورٹ آزاد کشمیر کا محکمہ فزیکل پلاننگ اینڈ ہاؤسنگ میں عارضی تقرریوں پر حکم امتناعی جاری Read More »

حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ، حجاج میدان عرفات میں جمع

حج کا رکنِ اعظم وقوفِ عرفات آج منگل 26 مئی کو ادا کیا جا رہا ہے، جس کے لیے دنیا بھر سے آئے ہوئے لاکھوں عازمینِ حج میدانِ عرفات میں جمع ہو چکے ہیں۔ سعودی عرب میں 9 ذوالحجہ کے آغاز کے ساتھ ہی تمام عازمینِ حج نمازِ ظہر سے قبل خیموں کے شہر منیٰ

حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ، حجاج میدان عرفات میں جمع Read More »

آزاد جموں و کشمیر سروس ٹربیونل کا تاریخی فیصلہ؛ ڈپٹی کمشنر اظہر حسین پر ایک لاکھ روپے جرمانہ

آزاد جموں و کشمیر سروس ٹربیونل نے ایک تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے ڈپٹی کمشنر اِن لینڈ ریونیو، ایف بی آر/اے جے کے سی بی آر اظہر حسین پر جعلی اور متضاد مؤقف اختیار کرنے کی پاداش میں ایک لاکھ روپے کا بھاری جرمانہ عائد کر دیا ہےجس کے بعد اپیل کنندہ کے طرزِ عمل کو

آزاد جموں و کشمیر سروس ٹربیونل کا تاریخی فیصلہ؛ ڈپٹی کمشنر اظہر حسین پر ایک لاکھ روپے جرمانہ Read More »

پاکستان اور چین کا دہشتگردوں کیخلاف دوٹوک مؤقف، وزیراعظم کے دورہ چین پر مشترکہ اعلامیہ جاری

وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ چین کے موقع پر دونوں ممالک کے درمیان ہونے والی اعلیٰ سطحی ملاقاتوں، معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں سے متعلق پاکستان اور چین کا تفصیلی مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف دوٹوک مؤقف اپناتے ہوئے اسٹریٹجک تعاون کو مزید مضبوط بنانے کا عزم ظاہر

پاکستان اور چین کا دہشتگردوں کیخلاف دوٹوک مؤقف، وزیراعظم کے دورہ چین پر مشترکہ اعلامیہ جاری Read More »

تتاپانی کو ٹاؤن کمیٹی کا درجہ مل گیا، وزیر ہائر ایجوکیشن نے باقاعدہ نوٹیفکیشن عوام کے حوالے کر دیا

آزاد جموں کشمیر کے وزیر ہائر ایجوکیشن ظفر اقبال ملک نے تتاپانی کو ٹاؤن کمیٹی کا درجہ دلانے کا عوام سے کیا گیا اپنا دیرینہ وعدہ باقاعدہ پورا کر دیا ہے۔ انہوں نے تتاپانی کو ٹاؤن کمیٹی بنانے کا باضابطہ قانونی اور انتظامی نوٹیفکیشن عوامی نمائندوں اور عوام کے حوالے کر دیا۔ گزشتہ شب تتاپانی

تتاپانی کو ٹاؤن کمیٹی کا درجہ مل گیا، وزیر ہائر ایجوکیشن نے باقاعدہ نوٹیفکیشن عوام کے حوالے کر دیا Read More »

لبیک اللہم لبیک کی صدائیں، لاکھوں عازمینِ حج اعظم رکن وقوفِ عرفہ کے لیے میدانِ عرفات روانہ

مقدس مقامات پر “لبیک اللہم لبیک” کی روح پرور اور ایمان افروز صداؤں کی گونج میں مناسکِ حج کا سلسلہ عقیدت و احترام کے ساتھ جاری ہے۔ دنیا بھر سے آئے ہوئے لاکھوں فرزندانِ اسلام خیموں کے شہر منیٰ میں رات قیام کے بعد حج کا سب سے اعظم رکن “وقوفِ عرفہ” ادا کرنے کے

لبیک اللہم لبیک کی صدائیں، لاکھوں عازمینِ حج اعظم رکن وقوفِ عرفہ کے لیے میدانِ عرفات روانہ Read More »

عید پر گھروں کو جانے والے پردیسیوں سے من مانے کرائے وصول ،انتظامیہ کا بڑا ایکشن

مظفرآباد:عیدالاضحی پر گھروں کو جانے والے پردیسیوں کو ٹرانسپورٹرز نے لوٹنا شروع کردیا، دو گنا کرائے وصول کرنے پر انتظامیہ نے ایکشن لیتے ہوئے کئی مقامات پر اضافی کرائے واپس کرادیئے۔ کئی مقامات پر انتظامیہ نے ٹرانسپورٹرز کو کھلی چھوٹ دیدی ہے اور مسافروں سے من مانے کرائے وصول کئے جا رہے ہیں جبکہ اوورلوڈنگ

عید پر گھروں کو جانے والے پردیسیوں سے من مانے کرائے وصول ،انتظامیہ کا بڑا ایکشن Read More »