الیکشن کمیشن:جمعیت علماء اسلام جموں وکشمیر اور نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی رجسٹرڈ
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے جمعیت علماء اسلام جموں وکشمیر اور نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی آزادجموں وکشمیر کوبطور سیاسی جماعت رجسٹرڈ کر لیا۔ الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی تعداد 16 ہو گئی۔ ترجمان آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن کے مطابق سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن کا عمل جاری ہے ۔ مزید یہ […]
الیکشن کمیشن:جمعیت علماء اسلام جموں وکشمیر اور نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی رجسٹرڈ Read More »









