ملک کا دفاع آہنی ہاتھوں میں ، تمام فتنوں کا خاتمہ کریں گے، وزیراعظم، یوم تکبیر پر پیغام
پاکستان کے ایٹمی دھماکوں کے 28سال مکمل ہوگئے۔بھارت کے ایٹمی دھماکوں کے جواب میں پاکستان نے 28 مئی 1998 کو بلوچستان کے علاقے چاغی کے مقام پر کامیاب ایٹمی دھماکے کیے جس کے بعد اس دن کو ’یوم تکبیر‘ کے نام سے یاد رکھا جاتا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے یوم تکبیر پر اپنے پیغام میں […]
ملک کا دفاع آہنی ہاتھوں میں ، تمام فتنوں کا خاتمہ کریں گے، وزیراعظم، یوم تکبیر پر پیغام Read More »









