کشمیر ڈیجیٹل

آزاد کشمیر میں کالعدم ایکشن کمیٹی کے احتجاج سے سیاحت تباہ، ہزاروں سیاحوں نے دورے منسوخ کر دیے

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر میں کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی (JAAC) کے پرتشدد احتجاج اور مختلف مقامات پر سڑکوں کی زبردستی بندش نے خطے کے سیاحتی شعبے اور مقامی کاروبار کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ امن و امان کی موجودہ سنگین صورتحال کے باعث سیاحت کے عروج کے موسم میں ہزاروں سیاحوں نے وادی […]

آزاد کشمیر میں کالعدم ایکشن کمیٹی کے احتجاج سے سیاحت تباہ، ہزاروں سیاحوں نے دورے منسوخ کر دیے Read More »

مظفرآباد ہیلی کاپٹر حادثے کے شہداء کی نمازِ جنازہ ہائی کورٹ گراؤنڈ میں ادا کر دی گئی

مظفرآباد: دارالحکومت مظفرآباد میں آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر کے المناک حادثے میں شہید ہونے والے افسران اور اہلکاران کی نمازِ جنازہ مظفرآباد کے ہائی کورٹ گراؤنڈ میں ادا کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق دارالحکومت مظفرآباد میں گزشتہ روز پیش آنے والے ہیلی کاپٹر حادثے کے شہداء کی نمازِ جنازہ میں قائم

مظفرآباد ہیلی کاپٹر حادثے کے شہداء کی نمازِ جنازہ ہائی کورٹ گراؤنڈ میں ادا کر دی گئی Read More »

امریکا کے ایران پر حملے، مختلف شہر دھماکوں سے گونج اٹھے

امریکی وزیر جنگ کی دھمکی کے بعد امریکا نے ایران پرطاقتور حملے شروع کر دئیے ہیں اور ایران کے مختلف شہروں میناب ، جزیرہ سیرک، جزیزہ کش میں دھماکوں کی آوازیںسنائی دی گئی ہیں ، ایران کے صوبہ فارس میں ایران کا دفاعی نظام متحرک ہو گیا ایران کی مہر خبررساں ایجنسی نے اطلاع دی

امریکا کے ایران پر حملے، مختلف شہر دھماکوں سے گونج اٹھے Read More »

غلام محمد صفی نے کالعدم ایکشن کمیٹی کا ایجنڈا بے نقاب کرد یا، مکمل لاتعلقی کا اعلان

حریت کانفرنس کے کنونیئر غلام محمد صفی نے آزاد کشمیر کی سڑکوں پر مقبوضہ کشمیر کی جدوجہد کو نقصان پہنچانے کی سازش بے نقاب نقاب کر دی اور بڑے انکشاف بھی کئے ہیں۔ غلام محمد صفی نے کہا کہ احتجاج کی آڑ میں پاکستان مخالف بیانیہ پھیلانے کی کوشش ناکام ہوچکی ہیں اور کشمیری عوام

غلام محمد صفی نے کالعدم ایکشن کمیٹی کا ایجنڈا بے نقاب کرد یا، مکمل لاتعلقی کا اعلان Read More »

کالعدم ایکشن کمیٹی نے پاکستان سے الحاق حلف نامے سے نکالنے کا مطالبہ تھا: راناثنااللہ کا انکشاف

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر راناثنااللہ نے انکشاف کیا کہ کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کا حلف نامے سے کشمیر کا پاکستان کیساتھ الحاق کی شق نکالی جائے۔ سینیٹ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے سینیٹر رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ آزادکشمیرکی کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کا کسی جماعت سے تعلق

کالعدم ایکشن کمیٹی نے پاکستان سے الحاق حلف نامے سے نکالنے کا مطالبہ تھا: راناثنااللہ کا انکشاف Read More »

کالعدم ایکشن کمیٹی کا بجلی آٹے پر سبسڈی ،نشستوں کے خاتمے کا ڈھونگ بے نقاب

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) کالعدم ایکشن کمیٹی کا بجلی ، آٹا ،12نشستوں کے خاتمے کا ڈھونگ بے نقاب ہوگیا، کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی بھارتی ایجنڈے پر چلنے لگی ۔ بجلی ، آٹا ،سمیت 38 مطالبات محض بہانہ تھے ، اصل نشانہ پاکستان سے علیحدگی کا اعلان سامنے آگیا ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:شرپسندوں کیخلاف طاقت کا استعمال

کالعدم ایکشن کمیٹی کا بجلی آٹے پر سبسڈی ،نشستوں کے خاتمے کا ڈھونگ بے نقاب Read More »

عام انتخابات، ریٹرننگ افسر میرپور کا فول پروف سکیورٹی کیلئے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کو خط لکھنے کا فیصلہ

میرپور (کشمیر ڈیجیٹل)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج و ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر میرپور جہانگیر احمد کی زیر صدارت آزاد کشمیر میں عام انتخابات 2026 کی تیاریوں کے سلسلے میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں آزادانہ، منصفانہ اور شفاف انتخابات کے انعقاد کے لیے پولنگ انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں انتخابی عمل کے دوران

عام انتخابات، ریٹرننگ افسر میرپور کا فول پروف سکیورٹی کیلئے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کو خط لکھنے کا فیصلہ Read More »

شرپسندوں کیخلاف طاقت کا استعمال کیا جائے ،وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کی ہدایت

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کی قیادت میں اعلی سطح کا اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں وزراء حکومت چوہدری محمد رفیق نئیر ،سید بازل علی نقوی ،چوہدری قاسم مجید ،چیف سیکرٹری خوشحال خان ،انسپکٹر جنرل پولیس لیاقت علی ،پرنسپل سیکرٹری ظفر محمود خان ،ڈی آئی جیز ،ایس ایس پیز اور کمشنر

شرپسندوں کیخلاف طاقت کا استعمال کیا جائے ،وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کی ہدایت Read More »

مری: ٹریفک کا المناک حادثہ،10 افراد ہلاک، 13 شدید زخمی

مری(کشمیر ڈیجیٹل)مری ایکسپریس وے پرایک انتہاائی افسوسناک حادثہ پیش آیا ہے۔ مری کے علاقے ’کھجٹ‘ کے مقام پر اچانک سیاحوں کی وین الٹ گئی اور وین میں آگ بھڑک اٹھی۔ حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 10 ہوگئی ہے جبکہ 13 افراد کے شدید زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ زخمیوں کو پمزاسلام آباد

مری: ٹریفک کا المناک حادثہ،10 افراد ہلاک، 13 شدید زخمی Read More »

ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر تکنیکی خرابی کی وجہ سے گر کر تباہ، آئی ایس پی آر

راولپنڈی(کشمیر ڈیجیٹل) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان آرمی ایوی ایشن کا ایک ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر آج مظفرآباد کے قریب ٹیک آف کے دوران فنی خرابی کے باعث حادثے کا شکار ہو گیا۔ ہیلی کاپٹر میں سوار تمام افراد جامِ شہادت نوش کر گئے۔ حادثے میں کوئی

ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر تکنیکی خرابی کی وجہ سے گر کر تباہ، آئی ایس پی آر Read More »