سی ایم ایچ راولاکوٹ پر حملہ؛ کالعدم ایکشن کمیٹی کے ارکان کی اسپتال میں توڑ پھوڑ، مریضوں اور زخمی اہلکاروں پر تشدد
آزاد کشمیر کے علاقے راولاکوٹ میں واقع کمبائنڈ ملٹری اسپتال (CMH) میں اس وقت انتہائی افسوسناک اور پریشان کن مناظر دیکھنے کو ملے جب کالعدم ایکشن کمیٹی کے مشتعل ارکان نے اسپتال پر دھاوا بول دیا۔ مبینہ طور پر بھارت سے روابط رکھنے والی اس کالعدم تنظیم کے ارکان نے نہ صرف اسپتال کی املاک […]









