کشمیر ڈیجیٹل

ایکشن کمیٹی کوئی عوامی تحریک نہیں یہ آمرانہ سوچ ہے، کشمیری صحافی مختار بابا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)مقبوضہ کشمیر کے سینئر صحافی مختار بابا نے کشمیر ڈیجیٹل کے پروگرام میں سینئر اینکر مجتبیٰ بٹ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوامی ایکشن کمیٹی کا سڑکوں پر اپنے حقوق کی آڑ میں انتشار جمہوری نہیں آمریت کا طرز عمل ہے ۔ اس سے قبل حکومت آزادکشمیر و پاکستان نے عوامی ایکشن کمیٹی کیساتھ مذاکرات […]

ایکشن کمیٹی کوئی عوامی تحریک نہیں یہ آمرانہ سوچ ہے، کشمیری صحافی مختار بابا Read More »

سوشل میڈیا پر مسلم لیگ ن کے ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے سے خبریں جعلی ہیں،ترجمان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)مسلم لیگ ن آزادکشمیر کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مسلم لیگ نے امیدواروں کو ابھی تک کوئی ٹکٹ جاری ہوئے نہ ہی امیدواروں کا اعلان ہوا۔ ترجمان مسلم لیگ ن کی جانب سے پریس ریلیز میں کہا گیا کہ قائد مسلم لیگ ن میاں نوازشریف نے ابھی تک پارٹی ٹکٹ

سوشل میڈیا پر مسلم لیگ ن کے ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے سے خبریں جعلی ہیں،ترجمان Read More »

شوکت نواز میر اور اس کا ٹولہ ایکسپوز ہوچکا،بھارتی ایماء پر ریاست مخالف مہم چلا رہا ہے ،عبدالحمید لون

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) کشمیری حریت رہنما عبدالحمید لون نے ڈاکٹر فرحان ورک کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کشمیری قوم نے تحریک آزادی کیلئے بہت قربانیاں دیں اور پاکستان نے ہمیشہ کشمیریوں کو اپنے گلے سے لگایا اور انہیں ویلکم کہا مگر اب آزادکشمیرمیں جس طرح کا بیانیہ چلایا جارہا ہے وہ تحریک آزادی کشمیر

شوکت نواز میر اور اس کا ٹولہ ایکسپوز ہوچکا،بھارتی ایماء پر ریاست مخالف مہم چلا رہا ہے ،عبدالحمید لون Read More »

لاہور ہائیکورٹ: جمعہ اور ہفتے کی چھٹی ختم، نوٹیفکیشن جاری

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)اسسٹنٹ رجسٹرار کریمنل برانچ کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ کے ملازمین کی جمعہ اور ہفتے کی چھٹی ختم کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق اسسٹنٹ رجسٹرار کریمنل برانچ کی جانب سے ملازمین کی چھٹی ختم کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:سنگین مقدمات بحال ،فسادی سیاست کرنیوالے گروہ کیلئے

لاہور ہائیکورٹ: جمعہ اور ہفتے کی چھٹی ختم، نوٹیفکیشن جاری Read More »

سنگین مقدمات بحال ،فسادی سیاست کرنیوالے گروہ کیلئے تمام رعایتیں ختم

آزاد کشمیر میں نام نہاد عوامی حقوق کی آڑ میں کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے احتجاج کے دوران سنگین جرائم کے تمام مقدمات بحال ہو گئے ہیں۔ حقوق کی آڑ میں فساد، نفرت اور انتشار کا کھیل کھیلنے والے گروہ کے لئے اب تک دی جا رہی تمام رعایتیں ختم کر دی گئیں۔ مظفر آباد

سنگین مقدمات بحال ،فسادی سیاست کرنیوالے گروہ کیلئے تمام رعایتیں ختم Read More »

عوامی حقوق کی آڑ میں اشتعال انگیزی، تشدد کا ایجنڈا آشکار،ممنوعہ اسلحہ کی تصاویر وائرل

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے سرغنہ سردار امان کی ساتھیوں کے ہمراہ ممنوعہ اسلحہ کے تصویر سامنے آگئی۔ کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مسلح جتھوں کی تصاویر پہلے بھی منظرِ عام پر آ چکی ہیں، جو حالیہ واقعات کے پسِ پردہ منظم منصوبہ بندی کے تاثر کو مزید تقویت دیتی ہیں۔ کالعدم جوائنٹ ایکشن

عوامی حقوق کی آڑ میں اشتعال انگیزی، تشدد کا ایجنڈا آشکار،ممنوعہ اسلحہ کی تصاویر وائرل Read More »

کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے شرپسندوں کی فائرنگ، غنڈہ گردی،متعددسکیورٹی اہلکارشدید زخمی

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے شرپسندوں کی فائرنگ اور غنڈہ گردی سے کئی سکیورٹی اہلکارشدید زخمی ہوگئے ۔ شرپسند کمیٹی امن برقراررکھنے کے تمام تردعووں کے باوجود پرآزادکشمیرمیں تشدد کارروائیوں میں مصروف عمل ہے ۔ سکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث ہے ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:وائس چیئرمین فرینڈز آف کشمیر عبدالحمید لون

کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے شرپسندوں کی فائرنگ، غنڈہ گردی،متعددسکیورٹی اہلکارشدید زخمی Read More »

وائس چیئرمین فرینڈز آف کشمیر عبدالحمید لون کا آزادکشمیر کی صورتحال پر برطانوی پارلیمنٹرینز کو خط ارسال

برطانیہ پارلیمنٹ کے رکن اور آل پارٹی پارلیمنٹری گروپ برائے کشمیر کے چیئرمین عمران حسین سمیت ایک درجن سے زائد پارلیمنٹرین کو آزاد جموں کشمیر کی موجودہ تشویشناک صورتحال سے آگاہ کیا ہے ۔ ان برطانوی پارلیمنٹرینز میںعمران حسین ایم پی چیئرمین اے پی پی جی کشمیر ، اینڈریو گوین ایم پی، پال براسٹو ایم

وائس چیئرمین فرینڈز آف کشمیر عبدالحمید لون کا آزادکشمیر کی صورتحال پر برطانوی پارلیمنٹرینز کو خط ارسال Read More »

وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے قومی اقتصادی سروے پیش کر دیا، معیشت کا حجم 452 ارب ڈالرز سے متجاوز

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اقتصادی سروے پورے مالی سال کی کارکردگی بیان کرتا ہے۔ اسلام آباد میں قومی اقتصادی سروے پیش کرتے ہوئے محمد اورنگزیب نے کہا کہ رواں مالی سال کے پہلے ماہ میں غیر یقینی صورتِ حال کا سامنا تھا، مون سون کی بارشوں کی وجہ

وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے قومی اقتصادی سروے پیش کر دیا، معیشت کا حجم 452 ارب ڈالرز سے متجاوز Read More »

آزاد کشمیر حکومت کا ’کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی‘ کے ساتھ مذاکرات کا امکان مسترد، معطل ایف آئی آرز بحال کر دی گئیں

مظفرآباد: حکومتِ آزاد جموں کشمیر نے کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی سے متعلق احتجاج اور ہنگامہ آرائی کے مقدمات کے حوالے سے جاری سابقہ نوٹیفکیشنز واپس لینے کا فیصلہ کرتے ہوئے درج تمام سابقہ ایف آئی آر بحال کر دی ہیں۔ محکمہ قانون و انصاف کا اعلامیہ اور کابینہ کا فیصلہ تفصیلات کے مطابق محکمہ قانون،

آزاد کشمیر حکومت کا ’کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی‘ کے ساتھ مذاکرات کا امکان مسترد، معطل ایف آئی آرز بحال کر دی گئیں Read More »