کشمیر ڈیجیٹل

راجہ طالب ایڈووکیٹ مسلم لیگ ن مجلس عاملہ کے عہدے،بنیادی رکنیت سے مستعفی

سہنسہ (کشمیر ڈیجیٹل)امیدوارِ اسمبلی حلقہ4 سہنسہ سرساوہ پنجیڑہ راجہ طالب خان ایڈووکیٹ نے مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کی بنیادی رکنیت اور ممبر مجلسِ عاملہ کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق راجہ طالب خان ایڈووکیٹ نے پارٹی ٹکٹ نہ ملنے پر مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کی بنیادی رکنیت […]

راجہ طالب ایڈووکیٹ مسلم لیگ ن مجلس عاملہ کے عہدے،بنیادی رکنیت سے مستعفی Read More »

ایران کیساتھ دوستی بے مثال،شہبازشریف،ایران،پاکستان یکجان دوقالب،پزشکیان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم شہبازشریف اور ایرانی صدر نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایران کا بیلسٹک مزائل پروگرام کبھی مذاکرات کا حصہ نہیں بنا، یہ نہیں ہوسکتا کہ بیلیسٹک میزائل دوسروں کے پاس ہوں مگر ایران کے پاس نہ ہوں۔ وزیراعظم شہبازشریف نے مزید کہا کہ مذاکراتی عمل میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کی محنت

ایران کیساتھ دوستی بے مثال،شہبازشریف،ایران،پاکستان یکجان دوقالب،پزشکیان Read More »

عوام کی عدم دلچسپی ، کالعدم ایکشن کمیٹی کے غبارے سے ہوا نکل گئی، احتجاج موخر کرنے کا اعلان

راولاکوٹ(کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر میں الیکشن کا بگل بجتے ہی عوام الیکشن کے جمہوری عمل میں مصروف ہوگئے جس کے بعد عوام کا رخ آئندہ الیکشن کی طرف ہوگیا ۔ کالعدم ایکشن کمیٹی کا احتجاج مؤخر: عوامی عدم دلچسپی کے باعث قیادت کا پسپائی کا فیصلہ سامنے آگیا۔ شہریوں کی بڑی تعداد اپنے نمائندوں اور امیدواروں کے ہمراہ الیکشن

عوام کی عدم دلچسپی ، کالعدم ایکشن کمیٹی کے غبارے سے ہوا نکل گئی، احتجاج موخر کرنے کا اعلان Read More »

متحرک رہنما فیصل جمیل کشمیری بھی میدان میں آگئے، کاغذات نامزدگی جمع

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) سول سوسائٹی میں ایک سنجیدہ، باوقار اور فکری آواز متحرک رہنما فیصل جمیل کشمیری نے مظفرآباد سٹی سے اپنے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروادیئے ہیں۔ فیصل جمیل کشمیری کی انتخابی سیاست میں آمد کو شہری حقوق، جمہوری اقدار اور آئینی جدوجہد سے وابستہ حلقوں میں خصوصی اہمیت دی جا رہی ہے۔ فیصل جمیل

متحرک رہنما فیصل جمیل کشمیری بھی میدان میں آگئے، کاغذات نامزدگی جمع Read More »

مظفرآباد: پانچ حلقوں سے 209 امیدواروں کےکاغذات نامزدگی جمع

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل خصوصی رپورٹ) آزادکشمیر میں الیکشن سرگرمیاں تیز ، مظفرآباد کے پانچ انتخابی حلقوں سے209 امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا عمل مکمل ہو گیا۔ کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی آخری تاریخ کے اختتام تک مجموعی طور پر 209 امیدواروں نے اپنے کاغذات جمع کروا دیئے۔ اعداد و شمار کے

مظفرآباد: پانچ حلقوں سے 209 امیدواروں کےکاغذات نامزدگی جمع Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ایرانی صدر کی اہم ملاقات،پاکستان کی امن کوششوں کا اعتراف

راولپنڈی(کشمیرڈیجیٹل) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی اہم ملاقات ، ملاقات میں علاقائی پیشرفت اور امن کے فروغ کے سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات میں ایرانی صدر نے ایران

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ایرانی صدر کی اہم ملاقات،پاکستان کی امن کوششوں کا اعتراف Read More »

سردار تنویر الیاس

سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کے چار حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع

اسلام آباد ( کشمیر ڈیجیٹل) سابق وزیراعظم آزاد کشمیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سردار تنویر الیاس خان نے انتخابی سیاست میں ایک بڑا اور غیر معمولی سیاسی قدم اٹھاتے ہوئے بیک وقت چار اہم حلقوں سے انتخابی میدان میں اترنے کا فیصلہ کر لیا ۔ ذرائع کے مطابق سردار تنویر الیاس خان

سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کے چار حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع Read More »

مذاکرات کامیاب ،سینیٹرمشتاق خان نے راولا کوٹ جانے کا فیصلہ ترک کردیا،حکومت آزادکشمیر

مظفرآباد( کشمیر ڈیجیٹل) سینیٹر مشتاق احمد خان نے آزادکشمیر کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر امن وامان اور صلح کیلئے اپنا کردار ادا کرنے کا فیصلہ کیا تھا جس کے بعد وہ اسلام آباد سے آزادکشمیر روانہ ہوگئے تھے ۔ آزادکشمیر حکومت کے ذرائع کے مطابق سینیٹر مشتاق احمد خان نے راولاکوٹ جانے کا فیصلہ

مذاکرات کامیاب ،سینیٹرمشتاق خان نے راولا کوٹ جانے کا فیصلہ ترک کردیا،حکومت آزادکشمیر Read More »

کاغذات نامزدگی

مہاجرین نشستوں پرکاغذات نامزدگی کا عمل جاری، 146امیدوار سامنے آگئے

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)الیکشن کمیشن میں گوشوارے ، ریٹرننگ افسران کے پاس کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا سلسلہ جاری ہے۔ مہاجرین جموں و کشمیر مقیم پاکستان کے حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کروانے والے امیدواروں کی اب تک تعداد 146 تک پہنچ گئی ۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق میرپور ڈویژن سے 264، پونچھ ڈویژن میں

مہاجرین نشستوں پرکاغذات نامزدگی کا عمل جاری، 146امیدوار سامنے آگئے Read More »

ایرانی صدر مسعود پزشکیان ایک روزہ اہم دورے پر پاکستان پہنچ گئے

ایرانی صدر مسعود پزشکیان ایک روزہ سرکاری دورے پر پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ پاکستان آمد پر ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے طیارے نے اسلام آباد کے نور خان ائیربیس پر لینڈ کیا، جہاں ان کا انتہائی شاندار اور والہانہ استقبال کیا گیا۔ نور خان ائیر بیس پر صدرِ پاکستان آصف علی

ایرانی صدر مسعود پزشکیان ایک روزہ اہم دورے پر پاکستان پہنچ گئے Read More »