سابق سیکریٹری حکومت خواجہ محمد احسن نے بطور سینئر ممبر آزاد کشمیر الیکشن کمیشن حلف اٹھا لیا
مظفرآباد میں ایک باوقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سابق سیکریٹری حکومت خواجہ محمد احسن نے بطور سینئر ممبر آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن اپنے عہدے کا باقاعدہ حلف اٹھا لیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں و کشمیر جسٹس (ر) غلام مصطفیٰ مغل نے خواجہ محمد احسن سے بطور سینئر ممبر […]









