مظفرآباد میں پاکستان زندہ باد ریلی کا انعقاد، عوام نے کالعدم ایکشن کمیٹی کا بیانیہ مسترد کر دیا
مظفرآباد میں منعقد ہونے والی اس پاکستان زندہ باد ریلی میں مقامی شہریوں کی ایک بہت بڑی تعداد نے پورے جوش و خروش کے ساتھ شرکت کی اور پاکستان کے حق میں زبردست نعرے لگائے۔ ریلی کے دوران شہریوں نے پاکستان اور آزاد جموں و کشمیر کے پرچموں (جھنڈوں) کو اپنی گاڑیوں پر لگا کر […]









