بھارتی سفارتی کمزوری ،عالمی صورتِحال پاکستان کے حق میں بدل رہی ہے، بھارتی دفاعی ماہر پراوین ساہنی
نئی دہلی(کشمیر ڈیجیٹل) سینئر بھارتی دفاعی تجزیہ کار پروین ساہنی نے پاکستانی پالیسی سازوں کی قابلیت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کے برعکس پاکستان بخوبی سمجھتا ہے کہ امریکہ سے کب ہاتھ ملانا ہے اور کب دوری اختیار کرنا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پروین ساہنی نے ایک حالیہ انٹرویو میں خطے کی موجودہ […]









