کشمیر ڈیجیٹل

آزاد کشمیرکےحالات پر حافظ نعیم الرحمن صدر اور وزیراعظم پاکستان سے اہم ملاقاتیں کرینگے

آزاد کشمیر میں تین ہفتوں سے لاک ڈاؤن اور ادویات کی قلت پر تشویش؛ جماعت اسلامی کا صورت حال کے پُرامن حل کے لیے بھرپور کردار ادا کرنے کا فیصلہ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی صدارت میں اسلام آباد میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، جس میں آزاد کشمیر کی موجودہ […]

آزاد کشمیرکےحالات پر حافظ نعیم الرحمن صدر اور وزیراعظم پاکستان سے اہم ملاقاتیں کرینگے Read More »

احتجاج میں پہنچنے والے ایک شخص نے مانچسٹر قونصلیٹ کے باہر سے ویڈیو بنا کر تمام حقیقت بے نقاب کر دی

کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے مانچسٹر، برطانیہ میں بلایا گیا احتجاجی مظاہرہ بری طرح فلاپ ہو گیا ہے۔ اس احتجاجی کال پر برطانیہ میں مقیم تارکین وطن اور مقامی کمیونٹی نے مکمل طور پر لاتعلقی کا اظہار کیا، جس کے باعث مظاہرے کا میدان بالکل خالی نظر آیا۔ تفصیلات کے مطابق احتجاج کی

احتجاج میں پہنچنے والے ایک شخص نے مانچسٹر قونصلیٹ کے باہر سے ویڈیو بنا کر تمام حقیقت بے نقاب کر دی Read More »

ایران امریکا معاہدہ پاکستان کیلئے اعزاز، قیام امن کیلئے فیلڈ مارشل نے شب و روز انتھک محنت کی، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قوم کی قربانیاں اور عوام کی حمایت ملک کی طاقت ہیں، جبکہ پاکستان عالمی برادری میں امن کے داعی کے طور پر اپنا کردار ادا کر رہا ہے اور پاک بحریہ کا معرکہ حق میں شاندار کردار رہا ہے۔ پاکستان نیول اکیڈمی پی این ایس رہبر کراچی میں

ایران امریکا معاہدہ پاکستان کیلئے اعزاز، قیام امن کیلئے فیلڈ مارشل نے شب و روز انتھک محنت کی، وزیراعظم شہباز شریف Read More »

راولپنڈی سے آزاد کشمیر کے مختلف شہروں کے لیے نئے کرائے نامے جاری

راولپنڈی (27 جون 2026): ٹرانسپورٹ حکام کی جانب سے راولپنڈی سے آزاد کشمیر کے تمام اضلاع اور مختلف علاقوں کے لیے نئے اور حتمی کرائے نامے باقاعدہ طور پر جاری کر دیے گئے ہیں۔ راولپنڈی سے آزاد جموں و کشمیر کے مختلف شہروں اور دور دراز کے علاقوں میں سفر کرنے والے مسافروں کے لیے

راولپنڈی سے آزاد کشمیر کے مختلف شہروں کے لیے نئے کرائے نامے جاری Read More »

امریکی فوج کا ایران پر حملہ،تجارتی جہاز پر حملے کا جواب دیا گیا، سینٹ کام

امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام ) کا کہنا ہے کہ امریکی افواج نے 26 جون کو ایران کے خلاف حملے کئے ہیں اور یہ کارروائی گزشتہ روز آبنائے ہرمز سے گزرنے والے ایک تجارتی بحری جہاز پر حملے کے جواب میں کی گئی۔ سینٹ کام کا کہنا ہے کہ امریکی طیاروں نے ایران کے میزائل

امریکی فوج کا ایران پر حملہ،تجارتی جہاز پر حملے کا جواب دیا گیا، سینٹ کام Read More »

فیصل راٹھور

کشمیریوں کو اپنی شناخت کیلئے کسی سے تصدیق کی ضرورت نہیں، فیصل راٹھور

اسلام آباد:آزادکشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے سینئر سیاستدان اور وزیر دفاع خواجہ آصف کے کشمیر باالخصوص راولا کوٹ کے بارے میں متنازعہ بیان پر شدید ردعمل دیا ہے ۔ وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے ایک ٹویٹ خواجہ آصف کو ٹیگ کرتے ہوئے کہا کہ جموں و کشمیر کے عوام کو اپنی شناخت کے

کشمیریوں کو اپنی شناخت کیلئے کسی سے تصدیق کی ضرورت نہیں، فیصل راٹھور Read More »

بی آئی ایس پی میں ایک ہی مرد کی 5598رجسٹرڈ بیویوں کی حالیہ رپورٹ مسترد

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کی چیئرپرسن سینیٹر روبینہ خالد نے ان رپورٹس کو مسترد کر دیا جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ پروگرام کے تحت 5,598 خواتین کو ایک شخص کی بیوی کے طور پر رجسٹر کیا گیا تھا۔ بی آئی ایس پی چیئرمین نے ان معلومات کو گمراہ

بی آئی ایس پی میں ایک ہی مرد کی 5598رجسٹرڈ بیویوں کی حالیہ رپورٹ مسترد Read More »

کالعدم ایکشن کمیٹی کو بڑا جھٹکا،چوہدری نجیب ایڈووکیٹ بھی ساتھ چھوڑ گئے

اسلام گڑھ (کشمیر ڈیجیٹل)پوٹھا بینسی سے تعلق رکھنے والے کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے ممبر چوہدری نجیب ایڈووکیٹ نے کمیٹی سے علیحدگی کا اعلان کردیا ۔ ذرائع کے مطابق چوہدری نجیب ایڈووکیٹ نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ اسلام گڑھ ودیگر علاقوں میں جو بھی شرپسندوں کی وجہ سے مسائل بڑے انتہائی افسوسناک ہیں۔ چوہدری نجیب ایڈووکیٹ

کالعدم ایکشن کمیٹی کو بڑا جھٹکا،چوہدری نجیب ایڈووکیٹ بھی ساتھ چھوڑ گئے Read More »

ریحان طارق کا علامہ جواد نقوی کیساتھ متنازعہ پروگرام ، سوشل میڈیا پرشدید تنقید

ریحان طارق نامی یوٹیوبر کے جواد نقوی کیساتھ متنازعہ پروگرام نے سوشل میڈیا پر طوفان برپا کردیا، ریحان نامی یوٹیوبر پہلے بھی کئی متنازعہ پروگرام کرچکا ہے ۔ ذرائع کے مطابق ریحان طارق نامی یوٹیوبر کے حالیہ متنازعہ پروگرام نے جہاں سوشل میڈیا پر آگ لگادی وہاں پاکستانیوں کے دلوں کو ٹھیس بھی پہنچی ۔ ذرائع

ریحان طارق کا علامہ جواد نقوی کیساتھ متنازعہ پروگرام ، سوشل میڈیا پرشدید تنقید Read More »

پی ٹی آئی امیدوار اسمبلی بیرسٹر مسعود کالس کا الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان

کھوئیرٹہ (کشمیر ڈیجیٹل)امیدوار قانون ساز اسمبلی پاکستان تحریک انصاف حلقہ ایل اے-13 کھوئیرٹہ 6، بیرسٹر مسعود کالس نے آزاد کشمیر کی موجودہ صورتحال کے پیشِ نظر آمدہ انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ بیرسٹر مسعود کالس نے اپنے بیان میں کہا کہ میں نے پارٹی ٹکٹ کیلئے تمام مقررہ مراحل بشمول پارٹی فیس اور

پی ٹی آئی امیدوار اسمبلی بیرسٹر مسعود کالس کا الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان Read More »