کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کو ایک اور بڑا جھٹکا، اہم سرغنوں کا متنفر ہو کر لاتعلقی کا اعلان
اصل حقائق اور پے در پے پرتشدد کارروائیوں کے سامنے آنے کے بعد، بیرونی ایماء پر آزاد جموں و کشمیر میں انتشار پھیلانے والی اس کالعدم تنظیم کے اپنے اراکین بھی شدید مایوسی کا شکار ہو کر اس سے الگ ہو رہے ہیں ۔ کمیٹی کے مرکزی اراکین فیصل گیلانی اور خواجہ انیس نے ایک […]









