کشمیر ڈیجیٹل

پیپلزپارٹی کے ٹکٹوں نے انتخابی پانسہ پلٹ دیا، کئی حلقوں میں معرکے کا نقشہ بدل گیا

آزاد جموں و کشمیر میں انتخابی بگل بجتے ہی سیاسی جماعتوں کے درمیان اتحاد اور امیدواروں کا جوڑ توڑ عروج پر پہنچ گیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے ٹکٹوں کی حالیہ تقسیم اور انتخابی حکمتِ عملی کے جائزے نے آزاد کشمیر کی پوری انتخابی بساط کو الٹ کر رکھ دیا ہے، جس سے […]

پیپلزپارٹی کے ٹکٹوں نے انتخابی پانسہ پلٹ دیا، کئی حلقوں میں معرکے کا نقشہ بدل گیا Read More »

طارق فضل

کسی بھی کالعدم تنظیم کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، طارق فضل کا دوٹوک اعلان

وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے واضح کیا کہ ایکشن کمیٹی کالعدم ہونےکے بعد ہمارے پاس براہ راست مذاکرات کا راستہ نہیں، ہم کسی بھی کالعدم تنظیم کے ساتھ مذاکرات نہیں کر سکتے، مولانا فضل الرحمان کو ثالثی کےلیے ایکشن کمیٹی نے اپروچ کیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے طارق

کسی بھی کالعدم تنظیم کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، طارق فضل کا دوٹوک اعلان Read More »

کوئی بھی مہاجرین کو اسمبلی میں نمائندگی کے حق سے محروم نہیں کر سکتا، وزیراعظم آزادکشمیر

اسلام آباد:وزیراعظم آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے نجی ٹی وی جیو نیوز کی خبر کو غلط رپورٹنگ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے ہمیشہ اس بات کو برقرار رکھا ہے کہ ان نشستوں کی موجودہ حیثیت کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔ ایک ٹویٹ میں جیو نیوز کی خبر کو ٹیگ کرتے ہوئے انہوں

کوئی بھی مہاجرین کو اسمبلی میں نمائندگی کے حق سے محروم نہیں کر سکتا، وزیراعظم آزادکشمیر Read More »

ایل اے 34جموں ون : سعود مختار کو مسلم کانفرنس کا ٹکٹ جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس نے سعود مختار کو ایل اے34جموں 1 سے عام انتخابات کیلئے پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا۔ جاری کردہ نامزدگی سرٹیفکیٹ کے مطابق مسلم کانفرنس کی مرکزی قیادت نے سعود مختار پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے انہیں پارٹی کا امیدوار نامزد کیا ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:کاغذات

ایل اے 34جموں ون : سعود مختار کو مسلم کانفرنس کا ٹکٹ جاری Read More »

کاغذات نامزدگی مسترد کئے جانے کیخلاف 28 اپیلوں میں سے10منظور،16مسترد

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)آزادجموں و کشمیر الیکشن کمیشن کو کاغذات نامزدگی مسترد کئے جانے کے خلاف 28 اپیلیں موصول ہوئیں جن میں سے 10 اپیلیں منظور کر لی گئیں 16 مسترد کر دی گئیں جبکہ دو عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کر دی گئیں ۔ جن امیدواروں کی اپیلیں منظور کی گئیں ان میں محمد

کاغذات نامزدگی مسترد کئے جانے کیخلاف 28 اپیلوں میں سے10منظور،16مسترد Read More »

احمد صغیر ، دیوان علی چغتائی کا ٹکٹ مشکوک قرار،متبادل امیدواروں کی تلاش

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کے پیپلزپارٹی چھوڑتے ہی پارٹی میں پھوٹ پڑ گئی ، احمد صغیر ،دیوان علی چغتائی کے ٹکٹ مشکوک قرار دیدیئے ۔ نامور صحافی کاشف میر کے مطابق وزیرحکومت احمد صغیر اورموجودہ حکومت کے وزیرتعلیم دیوان علی چغتائی کی جگہ متبادل امیدواروں کو الیکشن لڑانے کیلئے پارٹی قیادت نے

احمد صغیر ، دیوان علی چغتائی کا ٹکٹ مشکوک قرار،متبادل امیدواروں کی تلاش Read More »

مسلم لیگ ن کو جھٹکا،راجہ عبدالقیوم خان کا آئی پی پی میں شمولیت کا فیصلہ

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر کی سیاست میں ایک اہم پیش رفت سامنے آگئی، سینئر رہنما مسلم لیگ ن سابق سینئر وزیر راجہ عبدالقیوم خان نے پارٹی سے مستعفی، استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ راجہ عبدالقیوم خان جمعرات کو اپنے ہزاروں حامیوں اور ساتھیوں کے ہمراہ باقاعدہ

مسلم لیگ ن کو جھٹکا،راجہ عبدالقیوم خان کا آئی پی پی میں شمولیت کا فیصلہ Read More »

آئی جی آزادکشمیر لیاقت علی ملک کا مدینہ مارکیٹ کا دورہ، تاجر برادری کا خیر مقدم

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) آئی جی پولیس لیاقت علی ملک معروف کاروباری مرکز مدینہ مارکیٹ پہنچ گئے ، تاجروں نے آئی جی کا دورے کے موقع پر خیر مقدم کیا۔ مظفرآباد مدینہ مارکیٹ میں کاروباری سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری ہیں۔انسپکٹر جنرل پولیس آزادکشمیر لیاقت علی ملک نے مختلف دکانوں کا وزٹ کیا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:آزادکشمیر: ایک

آئی جی آزادکشمیر لیاقت علی ملک کا مدینہ مارکیٹ کا دورہ، تاجر برادری کا خیر مقدم Read More »

آزادکشمیر: ایک اور بڑا اپ سیٹ، ملک ذوالفقار علی استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزادکشمیر میں دن بدن سیاسی صورتحال بدلتی جارہی ہے، مسلم لیگ ن آزادکشمیر کے دیرینہ عہدیدار اور مخلص کارکن ملک ذوالفقار علی نے پارٹی سے دیرینہ رفاقت توڑ دی ۔ ذرائع کے مطابق ملک ذوالفقار علی کو مسلم لیگ ن کی قیادت نے الیکشن میں ٹکٹ کیلئے اگنور کردیا جس کے بعد مسلم لیگ

آزادکشمیر: ایک اور بڑا اپ سیٹ، ملک ذوالفقار علی استحکام پاکستان پارٹی میں شامل Read More »

نیلم ویلی:شاہ غلام قادرکو شدید عوامی مزاحمت کا سامنا، چھپ کر جان بچائی

نیلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل)لوئر ویلی کے حلقہ ایل اے 26 میں مسلم لیگ ن کے صدر شاہ غلام قادر کو دورے کے دوران شدید عوامی مزاحمت کا سامنا کرنا پڑ گیا ۔ ذرائع کے مطابق ن لیگی صدر شاہ غلام قادرالیکشن کمپین کی غرض سے کٹن پٹیاں کے مقام پر شمولیتی پروگرام میں شرکت کیلئے

نیلم ویلی:شاہ غلام قادرکو شدید عوامی مزاحمت کا سامنا، چھپ کر جان بچائی Read More »