کشمیر ڈیجیٹل

شاہ غلام قادر اشارہ کریں تو کسی کو بھی الیکشن مہم نہیں چلانے دینگے ، چوہدری شفقت کی دھمکی

وادی نیلم(کشمیر ڈیجیٹل ) جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن مظفرآباد چوہدری شفقت نے کشمیرڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صدر جماعت شاہ غلام قادر پر پیپلزپارٹی کے جیالوں کا حملہ قابل مذمت ہے ۔ چوہدری شفقت کا کہنا تھا کہ صدر مسلم لیگ ن آزادکشمیر شاہ غلام قادر پر پیپلزپارٹی کے جیالوں نے سوچی سمجھی […]

شاہ غلام قادر اشارہ کریں تو کسی کو بھی الیکشن مہم نہیں چلانے دینگے ، چوہدری شفقت کی دھمکی Read More »

اشتعال انگیزی کا معاملہ ،عاشق فردوسی کے گرد شکنجہ مزید سخت، اشتہاری قرار

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل)مسلسل غیر سنجیدہ بیانات، جھوٹی خبروں کے پھیلاؤ اور عوام میں اشتعال انگیزی کے الزامات کے تحت عاشق فردوسی کے خلاف قانونی کارروائی مزید تیز کر دی گئی ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:پاکستان اور ایران کی محبت باہمی،پیار نہ ہوتا تو پاکستان کی ثالثی قبول نہ کرتے،اسماعیل بقائی ذرائع کے مطابق درج ایف آئی

اشتعال انگیزی کا معاملہ ،عاشق فردوسی کے گرد شکنجہ مزید سخت، اشتہاری قرار Read More »

کشمیر میدان جنگ بن چکا، نئی دہلی پاکستان اور چین سے تعلقات بہتر بنائے،محبوبہ مفتی

سری نگر(کشمیر ڈیجیٹل)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے 5 اگست 2019 کو 370 اور 35 اے کی بھارتی آئین کی دفعات منسوخ کرنے کے بی جے پی حکومت کے فیصلے کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔ محبوبہ مفتی کا کہنا تھا کہ یہ اقدام مقبوضہ

کشمیر میدان جنگ بن چکا، نئی دہلی پاکستان اور چین سے تعلقات بہتر بنائے،محبوبہ مفتی Read More »

آزادکشمیر الیکشن،جہلم ویلی میں امیدواروں کی دستبرداری کا سلسلہ جاری

ہٹیاں بالا(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کیلئے ضلع جہلم ویلی کے حلقہ نمبر 6 چکار اور حلقہ نمبر 7 لیپہ ویلی میں کاغذات نامزدگی واپس لینے کا سلسلہ جاری ہے۔ جبکہ الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی واپس لینے کی تاریخ میں ایک روز کی توسیع کرتے ہوئے نئی آخری تاریخ 04 جولائی

آزادکشمیر الیکشن،جہلم ویلی میں امیدواروں کی دستبرداری کا سلسلہ جاری Read More »

استحکام پاکستان پارٹی کا پاور شو:آزادکشمیرکی اہم سیاسی شخصیات کا شمولیت کا اعلان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیرکا اسلام آباد میں پائور شو، سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان کی قیادت میں آزاد کشمیر بھر سے اہم سیاسی شخصیات کا استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی صدر دیگر عہدیداروں سمیت آزاد کشمیر سے نئے شامل ہونے والوں کی شرکت ،تقریب کے

استحکام پاکستان پارٹی کا پاور شو:آزادکشمیرکی اہم سیاسی شخصیات کا شمولیت کا اعلان Read More »

جہلم ویلی:شفیق کاظمی قیادت سے ناراض، پیپلزپارٹی سینٹرل ایگزیکٹو کونسل سے مستعفی

ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل/عمر بھٹی راجپوت)حلقہ سات جہلم ویلی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے نظریاتی کارکن کو ٹکٹ نہ دینے پر سید شفیق کاظمی پارٹی قیادت سے سخت ناراض، عہدےسے مستعفی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے سابق صدر مرحوم صاحبزادہ محمد اسحاق ظفر کے پولیٹیکل سیکرٹری(وقت)سید شفیق کاظمی نے پیپلز

جہلم ویلی:شفیق کاظمی قیادت سے ناراض، پیپلزپارٹی سینٹرل ایگزیکٹو کونسل سے مستعفی Read More »

ہائیکورٹ آزادکشمیر: میڈیکل افسران واہلکاروں کی تقرریاں منسوخ، تنخواہیں واپس لینے کا حکم

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل)اسامہ ظفر وغیرہ بنام آزاد حکومت وغیرہ میں ہائی کورٹ نے جملہ تقرریاں منسوخ کر دیں۔ معاملہ احتساب بیورو کو بھیج دیا اور تمام میڈیکل آفیسرز کی تنخواہیں واپس لینے کا حکم بھی جاری کر دیا۔ پٹیشنرز کی طرف سے نامور قانون دان شیخ عادل مسعود ایڈووکیٹ اور خواجہ محمد آفاق ایڈووکیٹ نے مقدمہ

ہائیکورٹ آزادکشمیر: میڈیکل افسران واہلکاروں کی تقرریاں منسوخ، تنخواہیں واپس لینے کا حکم Read More »

سردار امان کے کاغذات نامزدگی سے متعلق درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل ) آزاد جموں و کشمیر ہائیکورٹ نے حلقہ ایل اے23 پونچھ،سدھنوتی6 سے امیدوار اسمبلی سردار امان کشمیری کے کاغذاتِ نامزدگی سے متعلق درخواست پر سماعت کی گئی۔ ہائیکورٹ نے دائر رٹ پٹیشن پر ابتدائی سماعت کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے جبکہ آئندہ سماعت 9 جولائی مقرر کر دی گئی۔ مزید

سردار امان کے کاغذات نامزدگی سے متعلق درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری Read More »

نجی تعلیمی ادارے 90دن میں رہائشی عمارتیں خالی کریں، ہائیکورٹ آزادکشمیر کا حکم

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر ہائیکورٹ نے ایک اہم فیصلے میں آزاد کشمیر بھر میں رہائشی عمارتوں میں قائم تمام نجی اسکولوں اور کالجوں کو 90 دن کے اندر عمارتیں خالی کرنے کا حکم دے دیا ۔ ہائیکورٹ کے سرکٹ بنچ میرپور کے جج جسٹس خالد رشید چوہدری نے مقدمہ “صاحبزادہ قربان علی بنام میرپور

نجی تعلیمی ادارے 90دن میں رہائشی عمارتیں خالی کریں، ہائیکورٹ آزادکشمیر کا حکم Read More »

معروف سکالر ناصر مدنی خطبہ جمعہ کے دوران بے ہوش، ہسپتال منتقل

چشتیاں(کشمیر ڈیجیٹل)معروف مذہبی اسکالر ناصر مدنی خطبہ جمعہ کے دوران بے ہوش ہوگئے۔ معروف مذہبی اسکالر ناصر مدنی جنوبی پنجاب کے ضلع خانیوال کی تحصیل جہانیاں میں جمعہ کا خطبہ دے رہے تھے،خطبہ کے دوران وہ کلمہ پڑھ رہے تھے کہ اس دوران بےہوش ہوگئے اورپیچھے گر گئے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:ایپل کا 2027 تک

معروف سکالر ناصر مدنی خطبہ جمعہ کے دوران بے ہوش، ہسپتال منتقل Read More »