حلقہ کھاوڑہ میں راجہ ثاقب مجید کا طوفانی دورہ، پیپلز پارٹی کے سیاسی گڑھ ’میرا جانکی‘ سے درجنوں افراد ن لیگ میں شامل
آزاد جموں و کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کے انتخابی حلقہ کھاوڑہ سے مسلم لیگ (ن) کے حق میں ایک بہت بڑی اور حتمی سیاسی پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں ن لیگ کے رہنما راجہ ثاقب مجید کے طوفانی دوروں نے پاکستان پیپلز پارٹی کو اس کے سیاسی گڑھ میں شدید ٹف ٹائم دے دیا […]









