کشمیر ڈیجیٹل

پٹرولیم

وفاقی حکومت آج پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کرنے جا رہی ہے

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل )وفاقی حکومت آج پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کرنے جا رہی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل مسلسل سستا ہونے کی وجہ سے قوی اُمید ہے کہ اس بار حکومت عوام کو پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا ریلیف دے گی۔ پچھلے ہفتے بھی عالمی منڈی میں تیل […]

وفاقی حکومت آج پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کرنے جا رہی ہے Read More »

شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف بھی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے

ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں شرکت کیلئے وزیراعظم شہباز شریف بھی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ۔ ان کے ہمراہ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، اسحاق ڈار، عطاء اللّٰہ تارڑ، بلاول بھٹو زرداری ، نیئرحسین بخاری اور وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بھی

وزیر اعظم شہباز شریف بھی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے Read More »

عاصم منیر

فیلڈ مارشل سیدعاصم منیرتہران پہنچ گئے

پاکستان کے چیف آف ڈیفنس فورسز اور چیف آف آرمی اسٹاف وفیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں شرکت کے لیے تہران پہنچ گئے۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا تہران ایئر پورٹ  پہنچنے پر ایران کے سینئر حکام نے پُر تپاک اور

فیلڈ مارشل سیدعاصم منیرتہران پہنچ گئے Read More »

جھنڈگراں

یو سی جھنڈگراں، عوام کی بڑی تعداد مسلم لیگ ن کے ساتھ کھڑی ہے

مظفر آباد(کشمیر ڈیجیٹل)راجہ ممتاز عالم خان کی رہا ئشگاہ پر منعقد ہونے والا عظیم الشان سیاسی اجتماع جھنڈگراں کی سیاسی تاریخ کے یادگار اجتماعات میں شامل ہو گیا۔ پروگرام کی صدارت راجہ اختر حسین خان نے کی جبکہ پوری یونین کونسل جھنڈگراں سے کارکنان، نوجوان، بزرگ، معززینِ علاقہ اور مختلف برادریوں کے افراد نے بھرپور

یو سی جھنڈگراں، عوام کی بڑی تعداد مسلم لیگ ن کے ساتھ کھڑی ہے Read More »

شکیل اعوان

مدینہ مارکیٹ کے تاجر شکیل اعوان کا کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے احتجا ج پر مایوسی کا اظہار

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) مدینہ مارکیٹ کے تاجر شکیل اعوان نے کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے ا حتجا ج پر سخت مایوسی کا اظہار کر دیا۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ احتجاج سے غریب عوام کا نقصان ہوتا ہے۔ سفید پوش لوگ پس چکے ہیں۔ تاجروں کا بھی نقصان ہوتا ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:خیبر

مدینہ مارکیٹ کے تاجر شکیل اعوان کا کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے احتجا ج پر مایوسی کا اظہار Read More »

عوام

وادی نیلم کے عوام نے کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کا بیانیہ مسترد کر دیا، افواجِ پاکستان کے حق میں زندہ باد ریلی

وادی نیلم (کشمیر ڈیجیٹل ) وادی نیلم کے عوام نے کالعدم آزادکشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے احتجاجی بیانیے کویکسر مسترد کردیا ۔ نیلم کے عوام نے اسی سلسلے میں ضلعی ہیڈکوارٹر اٹھ مقام میں ملک خداداد پاکستان اور افواج پاکستان سے محبت کے اظہار کیلئے آج پاکستان ہمیشہ زندہ باد ریلی نکالی جس میں

وادی نیلم کے عوام نے کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کا بیانیہ مسترد کر دیا، افواجِ پاکستان کے حق میں زندہ باد ریلی Read More »

مسافر بس

خیبر پختونخوا، ضلع شیرانی میں مسافر بس کھائی میں جا گری، 40افراد جاں بحق

پشاور(کشمیرڈیجیٹل)خیبر پختونخوا کے ضلع شیرانی کے علاقے دانہ سر میں ایک المناک ٹریفک حادثے کے باعث مسافر بس گہری کھائی میں جا گری، جس کے نتیجے میں 40 افراد جاں بحق جبکہ 5زخمی ہو گئے۔ بس حادثے کے  بعد علاقے میں کہرام مچ گیااور وہاں کی فضاء سوگوار ہوگئی ۔ امدادی اداروں نے فوری طور

خیبر پختونخوا، ضلع شیرانی میں مسافر بس کھائی میں جا گری، 40افراد جاں بحق Read More »

بھارت

بھارت اندرونی مسائل سے توجہ ہٹانے کیلئے پاکستان میں عدم استحکام پھیلا رہا ہے ،سکیورٹی ذرائع

سکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارت اپنے اندرونی مسائل سے دنیا کی توجہ ہٹانے کے لیے پورے خطے، بالخصوص پاکستان میں عدم استحکام پھیلانے کی کوشش کر رہا ہے۔ ہندوتوا نظریہ اور ریاست کی ناکامی: سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت ایک ہندوتوا زدہ اور ناکام ریاست بن چکا ہے۔ بڑھتی ہوئی مذہبی شدت پسندی

بھارت اندرونی مسائل سے توجہ ہٹانے کیلئے پاکستان میں عدم استحکام پھیلا رہا ہے ،سکیورٹی ذرائع Read More »

وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف آج آیت اللہ خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں شرکت کریں گے

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی رحلت پر دارالحکومت تہران میں نمازِ جنازہ اور الوداعی تقریبات کے انتظامات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔ لاکھوں سوگواروں کی ممکنہ شرکت کے پیشِ نظر تہران بھر میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت اور غیر معمولی انتظامات کیے گئے ہیں۔ شہید سپریم لیڈر کا جسدِ

وزیراعظم شہباز شریف آج آیت اللہ خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں شرکت کریں گے Read More »

نشانات

آزاد کشمیر الیکشن کمیشن، 24 سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشانات الاٹ

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے آئندہ قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ 24 سیاسی جماعتوں کو ان کے انتخابی نشانات الاٹ کر دئیے ہیں۔ انتخابی نشانات کے حوالے سے باقاعدہ سرکلر جاری کر دیا گیا ہے جس کے بعد تمام رجسٹرڈ جماعتیں اپنے مقررہ انتخابی نشانات

آزاد کشمیر الیکشن کمیشن، 24 سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشانات الاٹ Read More »