کشمیر ڈیجیٹل

نشانات

الیکشن کمیشن؛سرکاری ملازمین 20 جولائی کو اپنا ووٹ کاسٹ کریں گے

الیکشن کمیشن آزاد جموں و کشمیر نے عام انتخابات 2026 کے سلسلے میں انتخابی ڈیوٹی پر مامور سرکاری ملازمین کے لیے پولنگ کی تاریخ کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ جاری کردہ اعلامیے کے مطابق، سرکاری ملازمین 20 جولائی 2026 کو خصوصی پولنگ کے ذریعے اپنے حقِ رائے دہی کا استعمال کر سکیں گے۔ […]

الیکشن کمیشن؛سرکاری ملازمین 20 جولائی کو اپنا ووٹ کاسٹ کریں گے Read More »

بیرسٹرعقیل

کالعدم ایکشن کمیٹی سے مذاکرات ہو رہے ہیں نہ کوئی وعدہ کیا گیا ہے،بیرسٹر عقیل ملک کا دوٹوک اعلان

سینئر صحافی واینکر پرسن حامد میر کے مطابق وزیر مملکت برائے قانون بیرسٹر عقیل ملک نے کہاہے کہ حکومت یا اس کے کسی ادارے کی طرف سے کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے اور نہ ہی ان سے کوئی وعدہ کیا گیا ہے۔ ایک ٹویٹ میں حامد میر نے

کالعدم ایکشن کمیٹی سے مذاکرات ہو رہے ہیں نہ کوئی وعدہ کیا گیا ہے،بیرسٹر عقیل ملک کا دوٹوک اعلان Read More »

شرپسندوں کیلئے فالتو ٹائم نہیں،قمررضا پروپیگنڈا پھیلانے پرکالعدم ایکشن کمیٹی پر برس پڑے

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)اوورسیز پاکستانی فاؤنڈیشن کے چیئرمین سید قمر رضا شاہ نے کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے سوشل میڈیا پر پھیلائے جانیوالے ایک اور گمراہ کن بیانیے کی سخت الفاظ میں تردید کر دی۔ اوورسیز پاکستانی فاؤنڈیشن کے چیئرمین سید قمر رضا نے واضح کیا ہے کہ فیلڈ مارشل سے کالعدم عوامی ایکشن

شرپسندوں کیلئے فالتو ٹائم نہیں،قمررضا پروپیگنڈا پھیلانے پرکالعدم ایکشن کمیٹی پر برس پڑے Read More »

آزادکشمیرالیکشن:جماعت اسلامی کے 36امیدوار میدان میں آگئے

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)جماعت اسلامی آزاد کشمیرگلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان نے مشاورت سے جماعت اسلامی کے 36امیدوار انتخابی معرکے میں اتاردیئے۔ جہلم ویلی حلقہ 6سے ڈاکٹر محمد مشتاق خان،حلقہ وسطی باغ سے بریگیڈئر پروفیسر ڈاکٹر محمد خان،نیلم اپر سے حبیب اللہ بٹ،نیلم لوئر سے ساحد حسین،کوٹلہ سے عبدالصمد ایڈووکیٹ،مظفرا ٓباد شہر سے

آزادکشمیرالیکشن:جماعت اسلامی کے 36امیدوار میدان میں آگئے Read More »

آزادکشمیر: نئی سیاسی پیشرفت، مذہبی شخصیت پیر محسن حیدر گیلانی سردار تنویر الیا س کے قافلے میں شامل

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر کی سیاسی فضا میں ایک اہم پیشرفت، دربارِ عالیہ پناگ شریف کے سجادہ نشین صاحبزادہ پیر سید محسن حیدر گیلانی کا آئی پی پی میں شمولیت کا اعلان پیر محسن حیدر گیلانی کا صدر استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر و سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان کی قیادت پر مکمل اعتماد

آزادکشمیر: نئی سیاسی پیشرفت، مذہبی شخصیت پیر محسن حیدر گیلانی سردار تنویر الیا س کے قافلے میں شامل Read More »

خواجہ مہران،سردار امان سرینڈر کردیں تو مذاکرات ممکن ہیں،قاری حنیف ڈار

خواجہ مہران او ر سردار امان سرینڈر کردیں تو مذاکرات ممکن ہیں،مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے قاری حنیف ڈار نےان خیالات کا اظہار کشمیر ڈیجیٹل کے پروگرام میں سینئر صحافی واینکر مجتبیٰ بٹ سے گفتگو کرتے ہوئےکیا۔ قاری حنیف ڈار کا مزید کہنا تھا کہ عمر نزیر کشمیر ی تو سلپ ہوگئے ہیں آئیں بائیں

خواجہ مہران،سردار امان سرینڈر کردیں تو مذاکرات ممکن ہیں،قاری حنیف ڈار Read More »

کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کی وادی میں انتشار پھیلانے کی آخری کوشش ناکام، لانگ مارچ ملتوی

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے وادی میں انتشار پھیلانے کی آخری کوشش بھی بری طرح ناکام ہو گئی ۔ جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی اور اس کے ہمدردوں کی طرف سے سوشل میڈیا پر یہ پراپیگنڈا کیا جا رہا ہے کہ مجوزہ لانگ مارچ کو حکومت کے ساتھ مذاکرات یاممکنہ سمجھوتے

کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کی وادی میں انتشار پھیلانے کی آخری کوشش ناکام، لانگ مارچ ملتوی Read More »

bilawal

بلاول بھٹو کا عوامی ایکشن کمیٹی کے آزادکشمیر کی سنگین صورتحال سے متعلق خط کا جواب

بلاول بھٹو زرداری نے عوامی ایکشن کمیٹی کے خط کے جواب میں لکھا کہ آپ کا خط موصول ہوا۔ آزاد جموں و کشمیر میں جاری جانی نقصان، بشمول گزشتہ روز رپورٹ ہونے والی اموات، ایک قومی سانحہ ہے۔ بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ میں تمام سوگوار خاندانوں سے دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہوں

بلاول بھٹو کا عوامی ایکشن کمیٹی کے آزادکشمیر کی سنگین صورتحال سے متعلق خط کا جواب Read More »

اسمبلی میں آئیں، سڑکوں پر نہیں: بارہ نشستوں کے خاتمے کا فیصلہ آئینی ترمیم سے ہوگا، کشمیری شہری

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل): آزاد جموں و کشمیر میں جاری حالیہ سیاسی و عوامی تنازع پر کشمیری شہریوں کی ایک بڑی تعداد نے سخت برہمی کا اظہار کیا۔ شہریوں نے واضح کیا ہے کہ اگر کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی قانون ساز اسمبلی کی 12 مخصوص نشستوں کا خاتمہ چاہتی ہے، تو اس کا فیصلہ سڑکوں

اسمبلی میں آئیں، سڑکوں پر نہیں: بارہ نشستوں کے خاتمے کا فیصلہ آئینی ترمیم سے ہوگا، کشمیری شہری Read More »

کالعدم ایکشن کمیٹی کے ہمدرد اوورسیز کےغیرموثر نائیکوپ پرپاکستان سفر پر پابندی

وزارتِ داخلہ اور امیگریشن اینڈ پاسپورٹ حکام نے بیرونِ ملک مقیم کشمیریوں، بالخصوص کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ہمدردوں کے حوالے سے ایک انتہائی اہم اور سخت سفری ہدایت نامہ جاری کردیا گیا ہے۔ ملکی سلامتی اور سرحدی نظم و ضبط کو برقرار رکھنے کیلئے حکومتِ پاکستان نے فیصلہ کیا ہے کہ اب کسی

کالعدم ایکشن کمیٹی کے ہمدرد اوورسیز کےغیرموثر نائیکوپ پرپاکستان سفر پر پابندی Read More »