کشمیر ڈیجیٹل

حقوق کی آڑ میں بلیک میلنگ ناقابل قبول ،الیکشن27جولائی کو ہو نگے،سیکرٹری داخلہ

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)سپیشل سیکرٹری داخلہ آزاد کشمیر چوہدری گفتار حسین اور ترجمان آزاد کشمیر پولیس ڈی آئی جی عرفان مسعود کشفی نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی گزشتہ کئی روز سے آزاد جموں و کشمیر کے امن، استحکام اور ریاستی رٹ کو متاثر کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے۔ […]

حقوق کی آڑ میں بلیک میلنگ ناقابل قبول ،الیکشن27جولائی کو ہو نگے،سیکرٹری داخلہ Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے شاندار پورٹریٹ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مصور نہایت باریک بینی اور مہارت کے ساتھ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی تصویر کو آخری شکل دے رہے ہیں۔ پورٹریٹ میں فوجی وردی، اعزازات اور دیگر تفصیلات کو انتہائی نفاست سے کینوس پر اُتارا گیا ہے، جسے سوشل میڈیا صارفین

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے شاندار پورٹریٹ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی Read More »

نیلم ویلی جانیوالی کوسٹر حادثے کا شکار، 6 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) راولپنڈی سے نیلم ویلی جانیوالی مسافروں سے بھری کوسٹر حادثے کا شکار ہوگئی ۔ افسوسناک حادثے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی۔ مقامی افراد کے مطابق راولپنڈی سے نیلم ویلی جانے والی ایک کوسٹر پٹہکہ رتڑہ کے مقام پر حادثے کا شکار ہو گئی۔ حادثے کے نتیجے میں کوسٹر گہری کھائی میں جا

نیلم ویلی جانیوالی کوسٹر حادثے کا شکار، 6 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی Read More »

آزاد کشمیر بھر میں معمولاتِ زندگی رواں دواں، شہریوں نے کلعدم عوامی ایکشن کمیٹی کی کال مسترد کر دی

دارالحکومت مظفرآباد،ہٹیاں بال اور وادی لیپہ کے شہریوں نے کلعدم عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے دی جانے والی لانگ مارچ اور ہڑتال کی کال کو مکمل طور پر مسترد کر دیا ہے، جس کے بعد دونوں علاقوں میں معمولاتِ زندگی معمول کے مطابق رواں دواں ہیں۔ کشمیر ڈیجیٹل کی خصوصی رپورٹ کے مطابق، شہر

آزاد کشمیر بھر میں معمولاتِ زندگی رواں دواں، شہریوں نے کلعدم عوامی ایکشن کمیٹی کی کال مسترد کر دی Read More »

ہائیکورٹ

آزاد کشمیر ہائیکورٹ میں راجہ فاروق حیدر کی پٹیشن باضابطہ سماعت کے لیے منظور

آزاد جموں و کشمیر ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم اور موجودہ رکن قانون ساز اسمبلی راجہ فاروق حیدر خان کی جانب سے حلقہ ایل اے-32 (چکار، ضلع ہٹیاں بالا) میں ترقیاتی فنڈز کی غیر قانونی تقسیم کے خلاف دائر کردہ رٹ پٹیشن کو باضابطہ سماعت کے لیے منظور کر لیا ہے۔ یہ فیصلہ سپریم کورٹ آزاد

آزاد کشمیر ہائیکورٹ میں راجہ فاروق حیدر کی پٹیشن باضابطہ سماعت کے لیے منظور Read More »

کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کا اسلام آباد پولیس کے اہلکار پر وحشیانہ تشدد، زبردستی انڈین کرنسی تھما کر ویڈیو بنا ڈالی

آزاد کشمیر میں چھٹی گزارنے کے بعد ڈیوٹی پر واپس جانے والے اسلام آباد پولیس کے ایک کانسٹیبل کو کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے مظاہرین نے مبینہ طور پر اغوا کے بعد شدید وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ہے. مظاہرین نے کانسٹیبل کو زبردستی انڈین کرنسی تھما کر اس کی تصاویر اور ویڈیوز بھی

کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کا اسلام آباد پولیس کے اہلکار پر وحشیانہ تشدد، زبردستی انڈین کرنسی تھما کر ویڈیو بنا ڈالی Read More »

گوجرانوالہ : عدالت نے مولانا فضل الرحمان کو طلب کر لیا، مقدمہ درخواست پر سماعت

گوجرانوالہ کی مقامی عدالت نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے خلاف مبینہ طور پر متنازع تقریر پر مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے انہیں عدالت میں ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا ہے۔ عدالت نے فریقین کے دلائل اور ابتدائی کارروائی کے بعد جے یو آئی سربراہ

گوجرانوالہ : عدالت نے مولانا فضل الرحمان کو طلب کر لیا، مقدمہ درخواست پر سماعت Read More »

مولانا فضل الرحمان کے بیان پر آزاد کشمیر میں بھی شدید ردِعمل، پاک فوج پر تنقید ناقابلِ قبول قرار

آزاد جموں و کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد سمیت مختلف علاقوں میں جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے پاکستان آرمی کے حوالے سے حالیہ بیان پر شدید ترین ردِعمل سامنے آیا ہے۔ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد اور سماجی حلقوں نے اس غیر ذمہ دارانہ گفتگو پر گہری

مولانا فضل الرحمان کے بیان پر آزاد کشمیر میں بھی شدید ردِعمل، پاک فوج پر تنقید ناقابلِ قبول قرار Read More »

بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر کے لیے ‘ٹرتھ اینڈ ری کنسیلیشن کمیشن’ بنانے کا بڑا مطالبہ

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آزاد جموں و کشمیر کے معاملے پر ایک ‘ٹرتھ اینڈ ری کنسیلیشن کمیشن’ (سچائی اور مفاہمت کا کمیشن) قائم کرنے کا ایک بڑا اور اہم مطالبہ کر دیا ہے۔ مظفرآباد میں پارٹی کے اعلیٰ عہدیداران کے ایک اہم اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے اس بات

بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر کے لیے ‘ٹرتھ اینڈ ری کنسیلیشن کمیشن’ بنانے کا بڑا مطالبہ Read More »

آزاد کشمیر حکومت میں اعلیٰ سطح کے تبادلے، متعدد سیکرٹریوں کے محکمے تبدیل

آزاد کشمیر حکومت میں انتظامی سطح پر بڑے پیمانے پر اعلیٰ سطح کے تبادلے اور تقرریاں کی گئی ہیں جس کے تحت متعدد سیکرٹریوں کے محکمے تبدیل کر دیے گئے ہیں۔ اس انتظامی رد و بدل کے حوالے سے حکومت کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ آزاد جموں و کشمیر

آزاد کشمیر حکومت میں اعلیٰ سطح کے تبادلے، متعدد سیکرٹریوں کے محکمے تبدیل Read More »