صحت

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کا آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کی ترقیاتی اسکیموں کا جائزہ

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ قائد محمد نواز شریف کے وژن اور رہنمائی کے تحت آزاد جموں و کشمیر کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کے ایجنڈے کو آگے بڑھایا جائے گا، جبکہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے عوام کی فلاح و بہبود اور ترقی حکومت کی اولین ترجیحات […]

وزیراعظم شہباز شریف کا آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کی ترقیاتی اسکیموں کا جائزہ Read More »

بھمبر سے افسوسناک خبر: غیر قانونی راستے سے یورپ جانے کی کوشش میں 2 نوجوان جاں بحق

میرپور سے تعلق رکھنے والے نمائندے آصف اقبال کی رپورٹ کے مطابق بھمبر سے تعلق رکھنے والے دو نوجوان بہتر مستقبل کے خواب دل میں سجائے غیر قانونی راستے سے یورپ جانے کی کوشش کے دوران مبینہ طور پر جان کی بازی ہار گئے۔ جاں بحق ہونے والے ان دکھیارے نوجوانوں کی شناخت محمد شہباز

بھمبر سے افسوسناک خبر: غیر قانونی راستے سے یورپ جانے کی کوشش میں 2 نوجوان جاں بحق Read More »

سندھ طاس معاہدہ کیس: عالمی ثالثی عدالت سے پاکستان کے حق میں اہم فیصلہ

سندھ طاس معاہدہ کیس میں پاکستان نے عالمی قانونی محاذ پر ایک اہم اور بڑی کامیابی حاصل کر لی ہے، جبکہ بھارت کو اس معاملے پر ایک اور بڑا قانونی جھٹکا لگا ہے۔ دی ہیگ کی مستقل ثالثی عدالت نے اپنے فیصلے میں واضح کر دیا ہے کہ 1960ء کا تاریخی سندھ طاس معاہدہ بدستور

سندھ طاس معاہدہ کیس: عالمی ثالثی عدالت سے پاکستان کے حق میں اہم فیصلہ Read More »

بیرسٹرعقیل

عمران خان کی بیٹوں سے بات کیوں نہ ہوسکی؟ بیرسٹر عقیل نے بتا دیا

اسلام آباد:وفاقی وزیر مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بیٹے نائیکوپ رکھنے کے باوجود پاکستان آنے کیلئے ویزا نہ ہونے کا بہانہ بناتے ہیں جبکہ بانی پی ٹی آئی سے ان کے بیٹوں کی دو مرتبہ بات کرانے کی کوشش بھی کی

عمران خان کی بیٹوں سے بات کیوں نہ ہوسکی؟ بیرسٹر عقیل نے بتا دیا Read More »

ڈی ایچ کیو ہسپتال میرپور میں صحت کارڈ بحال ، بڑی خوشخبری آ گئی

میرپو:حکومت آزاد کشمیر کی جانب سے انٹرنیٹ سروس کی بحالی کے ساتھ ہی ڈویژنل ہیڈکوارٹرز ٹیچنگ ہسپتال میرپور میں صحت سہولت کارڈ کی سہولت بھی بحال کردی گئی ہے۔ انٹرنیٹ سروس کی بندش کے باعث صحت سہولت کارڈ کا آن لائن نظام عارضی طور پر متاثر ہونے کی وجہ سے مریضوں کو اس سہولت سے

ڈی ایچ کیو ہسپتال میرپور میں صحت کارڈ بحال ، بڑی خوشخبری آ گئی Read More »

جلال آباد: زعفران کی کاشت کا تربیتی پروگرام ، جدید طریقوں ،آیڈیاز پرگفتگو

حویلی (رپورٹ: حماد الحسنین بخاری، کشمیر ڈیجیٹل) — یونین کونسل کالامولا کے گاؤں جلال آباد سولی میں زعفران کی کاشت کے فروغ اور مقامی کاشت کاروں کو جدید طریقوں سے آگاہ کرنے کیلئے ایک اہم تربیتی و مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کا اہتمام حمزہ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن نے پاکستان پاورٹی ایویلیشن اور ٹیکا کے تعاون

جلال آباد: زعفران کی کاشت کا تربیتی پروگرام ، جدید طریقوں ،آیڈیاز پرگفتگو Read More »

ٹائمز اسکوائر پر چاقو حملہ، بینک آف امریکا کی نائب صدر جاں بحق

نیویارک(کشمیر ڈیجیٹل) امریکی شہر نیویارک کے معروف ٹائمز اسکوائر پر پیش آنیوالے اچانک چاقو حملے میں بینک آف امریکا کی 49 سالہ نائب صدر جاں بحق ہوگئیں۔ جبکہ ایک اور شخص زخمی ہوا۔ پولیس کی فائرنگ سے حملہ آور خاتون بھی موقع پر ہلاک ہوگئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق حملہ آور خاتون نے ٹائمز اسکوائر

ٹائمز اسکوائر پر چاقو حملہ، بینک آف امریکا کی نائب صدر جاں بحق Read More »

اسلام آباد سانحے کے بعد مظفرآباد کے ہسپتالوں میں فائر سیفٹی انتظامات کا جائزہ شروع

اسلام آباد کے ایک پمز ہسپتال میں فائر سیفٹی کے ناقص انتظامات کے باعث پیش آنے والے آتشزدگی کے دلخراش واقعے اور جانی و مالی نقصان کے بعد مظفرآباد کے ہسپتالوں میں بھی فائر سیفٹی انتظامات کو مؤثر بنانے کے لیے ہنگامی اقدامات شروع کر دیے گئے ہیں۔ فائر سیفٹی انتظامات کے سلسلے میں مظفرآباد

اسلام آباد سانحے کے بعد مظفرآباد کے ہسپتالوں میں فائر سیفٹی انتظامات کا جائزہ شروع Read More »

مظفرآباد فوڈ اتھارٹی کی ناکہ بندی، غیر رجسٹرڈ اور بغیر لیبارٹری رپورٹ اسنیکس و پاپڑ کی بڑی کھیپ ضبط

آزاد جموں و کشمیر فوڈ اتھارٹی مظفرآباد نے ناکہ بندی کے دوران ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایک ٹرک سے غیر رجسٹرڈ اور بغیر لیبارٹری تجزیاتی رپورٹ کے لائے جانے والے اسنیکس اور پاپڑ کی بھاری کھیپ تحویل میں لے کر ضبط کر لی ہے۔ عوام الناس کو معیاری اور ہر لحاظ سے محفوظ خوراک

مظفرآباد فوڈ اتھارٹی کی ناکہ بندی، غیر رجسٹرڈ اور بغیر لیبارٹری رپورٹ اسنیکس و پاپڑ کی بڑی کھیپ ضبط Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی مبینہ قید تنہائی کیس میں بڑا فیصلہ، درخواستیں قابلِ سماعت قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جیل میں مبینہ قید تنہائی سے متعلق دائر درخواستوں پر محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا ہے۔ عدالت عالیہ کے معزز جج جسٹس خادم حسین سومرو نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے عمران خان اور بشریٰ بی بی دونوں

اسلام آباد ہائیکورٹ کا بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی مبینہ قید تنہائی کیس میں بڑا فیصلہ، درخواستیں قابلِ سماعت قرار Read More »