صحت

معروف صحافی بلال غوری اسلام آباد سے گرفتار، این سی سی آئی اے کی شکایت پر کارروائی

معروف صحافی، کالم نگار اور یوٹیوب اینکر محمد بلال غوری کو نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کی شکایت پر اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اس واقعے کے بعد ان کے اہل خانہ نے تھانہ شالیمار میں باقاعدہ تحریری درخواست جمع کرا […]

معروف صحافی بلال غوری اسلام آباد سے گرفتار، این سی سی آئی اے کی شکایت پر کارروائی Read More »

اسلام آباد پولیس اور این سی سی آئی اے میں بھرتیاں، درخواستوں کی تاریخ میں توسیع

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد پولیس اور نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) میں بھرتیوں کے خواہشمند افراد کو بڑی خوشخبری سناتے ہوئے درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سماجی رابطے کی ویب

اسلام آباد پولیس اور این سی سی آئی اے میں بھرتیاں، درخواستوں کی تاریخ میں توسیع Read More »

سکیورٹی فورسز

خیبرپختونخوا میں فورسز کی بڑی کارروائیاں، 21 خوارج ہلاک

خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف مؤثر کارروائیاں کرتے ہوئے 21 خوارج کو جہنم واصل کر دیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ کامیاب آپریشنز 2 ستمبر سے 5 ستمبر کے دوران صوبے کے مختلف علاقوں میں انجام دیے گئے۔ پاک فوج کے

خیبرپختونخوا میں فورسز کی بڑی کارروائیاں، 21 خوارج ہلاک Read More »

وادی لیپہ میں یوم دفاع پاکستان کی پروقار تقریب، شہداء کو خراج تحسین پیش کیاگیا

6 ستمبر یوم دفاع پاکستان کے پروقار موقع پر آزاد کشمیر کی وادی لیپہ میں پاک فوج کی جانب سے وطنِ عزیز کی خاطر جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔ اس خصوصی موقع پر پاک فوج کے افسران اور جوانوں نے شہداء کی قبروں

وادی لیپہ میں یوم دفاع پاکستان کی پروقار تقریب، شہداء کو خراج تحسین پیش کیاگیا Read More »

سیاحوں کیلئے جنت کا ٹکڑا، وادیِ لیپہ میں چھپا پتھری بیلا قدرتی حسن کا شاہکار

لیپہ ویلی (کشمیر ڈیجیٹل،رپورٹ جی ایم بخاری)آزاد کشمیر کی خوبصورت وادیوں میں وادیِ لیپہ اپنی منفرد قدرتی خوبصورتی، بلند و سرسبز پہاڑوں، ٹھنڈی ہواؤں اور دلکش مناظر کے باعث سیاحوں کی خصوصی توجہ کا مرکز بن گیا۔ اسی وادی کے کلی منڈل کے قریب واقع پتھری بیلا ایک ایسا قدرتی مقام ہے جو اپنی خاموش

سیاحوں کیلئے جنت کا ٹکڑا، وادیِ لیپہ میں چھپا پتھری بیلا قدرتی حسن کا شاہکار Read More »

صحت کے شعبے میں لوٹ مار کی مثال کہیں نہیں ملتی، پمز کا سانحہ کرپشن کا نتیجہ ہے: خواجہ آصف

وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جتنی لوٹ مار اور کرپشن صحت کے شعبے میں دیکھنے کو ملتی ہے، اس کی مثال کہیں اور نہیں ملتی۔ پمز (PIMS) میں پیش آنے والا المناک سانحہ محض ایک حادثہ نہیں بلکہ بدعنوانی کا براہِ راست نتیجہ ہے۔ سیالکوٹ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے

صحت کے شعبے میں لوٹ مار کی مثال کہیں نہیں ملتی، پمز کا سانحہ کرپشن کا نتیجہ ہے: خواجہ آصف Read More »

ضلع باغ: چترہ ٹوپی روڈ پر پولیس چوکی پر حملہ، ایف سی اہلکار شہید، جوابی کارروائی میں ایک حملہ آور ہلاک

ضلع باغ میں چترہ ٹوپی روڈ پر واقع پولیس چوکی کوپرہ پر مسلح عناصر کے حملے کے نتیجے میں ایف سی کا ایک اہلکار شہید ہو گیا، جبکہ پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک حملہ آور مارا گیا۔ ترجمان ڈی آئی جی پولیس ریجن پونچھ کے مطابق، حملہ صبح تقریباً 6:35 بجے کے قریب پولیس

ضلع باغ: چترہ ٹوپی روڈ پر پولیس چوکی پر حملہ، ایف سی اہلکار شہید، جوابی کارروائی میں ایک حملہ آور ہلاک Read More »

پرائیویٹ حج پیکجز کی تفصیلات اور ڈیجیٹل ادائیگی کا طریقہ کار جاری

رواں برس پرائیویٹ حج پیکج کی قیمتیں 14 لاکھ سے ساڑھے 37 لاکھ روپے تک مقرر کی گئی ہیں، جبکہ عازمین کے لیے بکنگ اور ادائیگی کا عمل ڈیجیٹل طریقے سے مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق پرائیویٹ حج اسکیم کی بکنگ میں تیزی آ گئی ہے اور مختلف

پرائیویٹ حج پیکجز کی تفصیلات اور ڈیجیٹل ادائیگی کا طریقہ کار جاری Read More »

انڈوں میں سالمونیلا نامی وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، انتباہ جاری

ماہرین صحت نے انڈوں سے سالمونیلا نامی وائرس کے خطرات میں 25 فیصد تک اضافے کی نشاندہی کردی ۔ ماہرین صحت نے خطرناک وائرس کےپھیلائو کے پیش نظر لوگوں کومہلک نتائج سے خبردار کردیا۔ برطانوی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ سالمونیلا کیسز میں 25 فیصد اضافے سے وباء نے زور پکڑلیا ۔

انڈوں میں سالمونیلا نامی وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، انتباہ جاری Read More »

میرپور: آزاد کشمیر کو اولیو ویلی بنانے کے گرینڈ پروجیکٹ کا آغاز، 5 لاکھ پودے لگانے کا ہدف

آزاد کشمیر کے ضلع میرپور میں خطے کو “اولیو ویلی” (Olive Valley) میں تبدیل کرنے کے ایک زبردست اور وژنری منصوبے کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ عالمی فلاحی تنظیم مسلم ہینڈز نے محکمہ زراعت آزاد کشمیر کے اشتراکِ عمل سے آئندہ پانچ سال کے دوران خطے بھر میں پانچ لاکھ زیتون کے پودے

میرپور: آزاد کشمیر کو اولیو ویلی بنانے کے گرینڈ پروجیکٹ کا آغاز، 5 لاکھ پودے لگانے کا ہدف Read More »