سانحہ پمز،سینیٹ کمیٹی میں تمام ریکارڈ غائب کرنے سمیت اہم انکشافات
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کے اجلاس میں سانحہ پمز سے متعلق اہم انکشاف سامنے آیا ہے۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ واقعے سے متعلق پمز کا تمام ریکارڈ سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر رانا عمران سکندر نے غائب کردیا جبکہ کمیٹی نے سانحے کی تحقیقات اور ذمہ داروں کے تعین کے معاملے پر سخت سوالات […]
سانحہ پمز،سینیٹ کمیٹی میں تمام ریکارڈ غائب کرنے سمیت اہم انکشافات Read More »









