صحت

ٹریٹمنٹ سہولیات میں خامیوں پرجاپان کا انڈین آموں پر پابندی کا فیصلہ

جاپانی حکام کی جانب سے انڈین آموں کی ٹریٹمنٹ سہولیات میں کیڑوں کے خاتمے کے عمل کے دوران خامیوں کی نشاندہی کے بعد، رواں سال انڈیا سے آموں کی درآمد پر ایک بار پھر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ دنیا بھر میں آموں کا سب سے بڑا پیداواری ملک انڈیا ہے، جہاں اس […]

ٹریٹمنٹ سہولیات میں خامیوں پرجاپان کا انڈین آموں پر پابندی کا فیصلہ Read More »

دلیہ بیچ کر حج کا خواب پورا کرنے والی 104 سالہ انڈونیشین خاتون مکہ پہنچ گئیں

انڈونیشیا کے صوبہ مشرقی جاوا کے شہر کیدری کی رہائشی مباح مرسیہ رواں سال فریضۂ حج کی سعادت حاصل کرنے والی سب سے معمر حاجی بن گئی ہیں۔ 104 سالہ معمر خاتون اس برس حج کی سعادت حاصل کرنے والے دو لاکھ 21 ہزار انڈونیشین عازمینِ حج کے قافلے میں شامل تھیں، جنہوں نے طویل

دلیہ بیچ کر حج کا خواب پورا کرنے والی 104 سالہ انڈونیشین خاتون مکہ پہنچ گئیں Read More »

راولاکوٹ:برگر،سینڈوچ کھانے والے پانچ شہری ہسپتال پہنچ گئے ،بیکری سیل

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل)راولاکوٹ کے پانچ شہریوں کی مبینہ طور پر فریشیکو بیکری سپلائی بازار سے برگر، سینڈوچ اور دیگر اشیائے خورونوش استعمال کرنے کے بعد طبیعت ناساز ہوگئی۔ ،شہری اچانک الٹی اور دست (موشن) میں مبتلا ہوگئے، تشویشناک صورتحال میں متاثرہ شہریوں کو سی ایم ایچ راولاکوٹ منتقل کیا گیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم

راولاکوٹ:برگر،سینڈوچ کھانے والے پانچ شہری ہسپتال پہنچ گئے ،بیکری سیل Read More »

مظفر آباد جہلم ویلی روڈ پر کار اور پجارو میں تصادم، راجہ ذیشان نسیم جاں بحق

مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل): مظفر آباد جہلم ویلی روڈ پر ربانی پل کے قریب مہران کار اور پجارو گاڑی کے درمیان ایک خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہیں۔ اس افسوسناک واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں اور مقامی انتظامیہ فوری

مظفر آباد جہلم ویلی روڈ پر کار اور پجارو میں تصادم، راجہ ذیشان نسیم جاں بحق Read More »

وزیر اعظم آزاد کشمیر مولانا محمد عالم رضوی کی عیادت کیلئے ان کے گھر پہنچ گئے

مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل): وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے معروف اور جید مذہبی شخصیت مولانا محمد عالم رضوی کی عیادت کی ہے اور ان کی خیریت دریافت کی۔ اس اہم ملاقات کے دوران وزیر اعظم نے ان کی جلد اور مکمل صحت یابی کے لیے نیک تمناؤں

وزیر اعظم آزاد کشمیر مولانا محمد عالم رضوی کی عیادت کیلئے ان کے گھر پہنچ گئے Read More »

عیدالاضحیٰ پر کشمیریوں کی قربانیوں کو سلام: فیصل ممتاز راٹھور

مظفرآباد: 26 مئی 2026: وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے عید الاضحیٰ کے مقدس موقع پر ملتِ اسلامیہ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج کے دن عظیم انبیاء کرام خلیل اللہ و ذبیح اللہ علیہ السلام نے اطاعت، ایثار اور قربانی کی لازوال مثالیں قائم کیں۔ انہوں نے

عیدالاضحیٰ پر کشمیریوں کی قربانیوں کو سلام: فیصل ممتاز راٹھور Read More »

سوات کے علاقے مٹہ میں افسوسناک واقعہ، شوہر کی فائرنگ سے بیوی جاں بحق، بھابھی شدید زخمی

عید کے دن سوات سے ایک انتہائی افسوسناک اور دلخراش خبر سامنے آئی ہے جہاں ایک شوہر نے اپنی بیوی اور بھابھی پر اندھا دھند فائرنگ کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ لرزہ خیز واقعہ سوات میں مٹہ کے علاقے شوخدڑہ میں پیش آیا ہے جہاں ملزم نے عید کے موقع پر فائرنگ کر

سوات کے علاقے مٹہ میں افسوسناک واقعہ، شوہر کی فائرنگ سے بیوی جاں بحق، بھابھی شدید زخمی Read More »

عیدالاضحیٰ پر آزاد کشمیر میں محکمہ صحت کے ملازمین کا بچوں سمیت ریاست گیر احتجاج

آزاد جموں و کشمیر بھر میں عیدالاضحیٰ کے روز محکمہ صحت کے ملازمین حکومت کی مبینہ مزدور کش پالیسیوں کے خلاف عید کی نماز کے فوراً بعد سڑکوں پر نکل آئے۔ دنیا بھر میں جہاں آج عید کی خوشیاں منائی جا رہی ہیں وہیں آزاد کشمیر میں ہیلتھ ایمپلائز فیڈریشن کی کال پر ملازمین اپنے

عیدالاضحیٰ پر آزاد کشمیر میں محکمہ صحت کے ملازمین کا بچوں سمیت ریاست گیر احتجاج Read More »

عیدالاضحیٰ پر گوشت اور چٹ پٹے پکوانوں کا متوازن استعمال کریں، ماہرینِ صحت کا شہریوں کو اہم مشورہ

عیدالاضحیٰ کے موقع پر ماہرینِ صحت نے شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ عید کی خوشیوں اور دعوتوں کا لطف ضرور اٹھائیں لیکن اپنے کھانے پینے میں اعتدال کا دامن ہرگز نہ چھوڑیں۔ ماہرین کے مطابق خوراک میں توازن برقرار رکھ کر ہی مختلف طبی مسائل اور بیماریوں سے محفوظ رہا جا سکتا ہے۔

عیدالاضحیٰ پر گوشت اور چٹ پٹے پکوانوں کا متوازن استعمال کریں، ماہرینِ صحت کا شہریوں کو اہم مشورہ Read More »

قربانی کے فوری بعد گوشت پکانا کیوں خطرناک ہے؟ماہرین نے خبردار کردیا

عیدالاضحیٰ کے موقع پر قربانی کے فوراً بعد عموماً ہمارے گھروں میں تازہ گوشت کے پکوان تیار کرنے کا رواج ہے۔ تاہم، یہ تازہ گوشت سائنسی اور طبی اعتبار سے ہماری صحت اور ہاضمے کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے۔ اس کے پیچھے ایک اہم حیاتیاتی حقیقت چھپی ہے۔ جانور کے ذبح ہونے

قربانی کے فوری بعد گوشت پکانا کیوں خطرناک ہے؟ماہرین نے خبردار کردیا Read More »