آزادکشمیر :صحت کارڈکب سے فعال ہوگا، کونسی سہولیات میسر ہونگی ؟ تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد( رپورٹ :کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر حکومت کی جانب سے بجٹ2025-26میں صحت کارڈ بحالی کا اعلان کرتے ہوئے2 ارب روپے کے فنڈز بھی مختص کردیئے گئے ہیں۔ آزادکشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے گزشتہ سال بجٹ سے ایک روز قبل اپنے وسائل سے صحت کارڈ بحال کرنے کا اعلان کیا تھا لیکن بجٹ میں فنڈزمختص نہیں […]
آزادکشمیر :صحت کارڈکب سے فعال ہوگا، کونسی سہولیات میسر ہونگی ؟ تفصیلات سامنے آگئیں Read More »









