چیف الیکشن کمشنر: 20 یا 21 اگست تک راولاکوٹ اور سدھنوتی میں انتخابات ممکن ہیں
مظفرآباد: چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر جسٹس (ریٹائرڈ) غلام مصطفیٰ مغل نے کہا ہے کہ سیکیورٹی وجوہات اور چیلنجز کے پیشِ نظر پہلے ضلع باغ اور حویلی کی چار نشستوں پر انتخابی عمل مکمل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ان اضلاع کے لیے سیکیورٹی فورسز پہنچ چکی ہیں جبکہ پولنگ مٹیریل کی ترسیل پاک […]
چیف الیکشن کمشنر: 20 یا 21 اگست تک راولاکوٹ اور سدھنوتی میں انتخابات ممکن ہیں Read More »








