آزاد کشمیر عام انتخابات: مسلم لیگ (ن) کی 24 نشستوں کے ساتھ سادہ اکثریت، وزارتِ عظمیٰ کے لیے 5 اہم نام سامنے آ گئے
مظفرآباد (ویب ڈیسک): آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات کے ابتدائی دو مراحل کی مکمل شفافیت کے بعد ریاست کا سیاسی منظرنامہ واضح ہو گیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) 24 نشستیں حاصل کر کے ایوان کی سب سے بڑی جماعت کے طور پر ابھری ہے، جس کے بعد تمام تر […]









