آزاد کشمیر انتخابات: ایل اے 17 حویلی کا نتیجہ جاری، پیپلز پارٹی کے راجہ فیصل ممتاز راٹھور کامیاب
آزاد کشمیر کے قانون ساز اسمبلی کے انتخاب میں حلقہ ایل اے 17 حویلی کا باضابطہ نتیجہ جاری کر دیا گیا ہے، جہاں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے شاندار کامیابی حاصل کر لی ہے۔ ریٹرننگ آفیسر کی جانب سے جاری کردہ فارم 27 کے مطابق، پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما […]









