وسطی باغ: غیر حتمی وغیر سرکاری نتائج، ضیاء القمرکی 1,897 ووٹ کی برتری،مشتاق منہاس کو شکست
باغ: آزاد جموں و کشمیر کے حلقہ ایل اے 15 وسطی باغ کے 9 پولنگ اسٹیشنز پر آج دوبارہ پولنگ اور گنتی کا عمل مکمل ہوگیا، جس کے بعد غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار سردار ضیاء القمر نے کامیابی حاصل کرلی۔ غیر حتمی نتائج کے مطابق سردار […]









