آزادکشمیر: ایک اور بڑا اپ سیٹ، ملک ذوالفقار علی استحکام پاکستان پارٹی میں شامل
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزادکشمیر میں دن بدن سیاسی صورتحال بدلتی جارہی ہے، مسلم لیگ ن آزادکشمیر کے دیرینہ عہدیدار اور مخلص کارکن ملک ذوالفقار علی نے پارٹی سے دیرینہ رفاقت توڑ دی ۔ ذرائع کے مطابق ملک ذوالفقار علی کو مسلم لیگ ن کی قیادت نے الیکشن میں ٹکٹ کیلئے اگنور کردیا جس کے بعد مسلم لیگ […]
آزادکشمیر: ایک اور بڑا اپ سیٹ، ملک ذوالفقار علی استحکام پاکستان پارٹی میں شامل Read More »









