آزاد کشمیر انتخابات: مسلم لیگ ن کے تمام ٹکٹ ہولڈرز کا اہم ترین اجلاس کل لاہور میں طلب
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی انتخابات کے تمام ٹکٹ ہولڈرز کا ایک انتہائی اہم اور ہنگامی اجلاس کل صبح 11 بجے لاہور میں طلب کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس اہم ترین اجلاس کی صدارت وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز خود کریں گی، جس میں آزاد کشمیر […]
آزاد کشمیر انتخابات: مسلم لیگ ن کے تمام ٹکٹ ہولڈرز کا اہم ترین اجلاس کل لاہور میں طلب Read More »









